تیز آندھی طوفانی بارش سے گھروں کی چھتیں اور دیواریں گرنے سے دو بچے جاں بحق

اتوار 29 جون 2025 18:30

شیخوپورہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 جون2025ء) تیز آندھی طوفانی بارش سے گھروں کی چھتیں اور دیواریں گرنے سے دو بچے جاں بحق جبکہ دو خواتین سمیت چار افراد شدید زخمی ہو گئے ۔

(جاری ہے)

ریسکیو 1122 کی ٹیمیوں نے نعشیں لواحقین کے سپرد جبکہ زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا کوٹ عبدالمالک میں گھر کی دیوار گرنے سے 15 سالہ ارسلان جاں بحق شیخوپورہ سیم پل پر دکان کا بورڈ گرنے سے دو افراد شدید زخمی گاوں چھاپہ منارہ میں تیز بارش کی وجہ سے گھر کی چھت گر گئی جس سے دو خواتین 40 سالہ سمیرا 60 سالہ ششماد بی بی زخمی ہوگئیں آندھی کی وجہ سے گھر کی چھت گرنے سے دس سالہ بچہ ساجد جاں بحق ہوگیا ۔\378