خان پور میں تیزآندھی اور بارش کے باعث گھر کی دیوار گرنے سے ایک بچہ جاں بحق

اتوار 29 جون 2025 20:40

شیخوپورہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 جون2025ء) شیخوپورہ کے گاؤں خان پور میں تیز آندھی اور بارش کی وجہ سے گھر کی دیوار گرنے سے ایک بچہ جاں بحق ہو گیا، جاں بحق ہونے والے بچے کی شناخت 10 سالہ ساحر ولد شاہد محمود کے نام سے ہوئی ہے۔

متعلقہ عنوان :