
چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے
پیر 30 جون 2025 15:10
(جاری ہے)
یاد رہے کہ مارچ 2021 کے اوائل میں، چائنا میڈیا گروپ نے بین الاقوامی اولمپک کمیٹی کے ساتھ ایک معاہدے کے ذریعے 2026 میلان سرمائی اولمپکس کے لیے چائنیز مین لینڈ میں خصوصی ٹیلی ویژن نشریاتی حقوق حاصل کیے تھے۔
رواں ماہ کی 23 تاریخ کو چائنا میڈیا گروپ کے سربراہ شن ہائی شیونگ اور اطالوی اولمپک کمیٹی کے صدر اور 2026 میلان سرمائی اولمپکس آرگنائزنگ کمیٹی کے چیئرمین جیوانی ملاگو نے سوئٹز لینڈ کے شہر لوزان میں فریقین کی جانب سے تعاون کی ایک یادداشت پر دستخط کئے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
میٹھی سفارتکاری، ابوظبی میں پاکستانی آموں کا رنگا رنگ میلہ
-
آئی اے ای اے کی رپورٹ ہماری ایٹمی سہولیات پر حملے کا بہانہ تھی، ایران
-
غزہ کی موجودہ صورت حال کی ذمے دار حماس ہے،امریکی محکمہ خارجہ
-
اسرائیل فوجی کارروائیوں پر اربوں ڈالر پھونک چکا، امریکی ادارہ
-
امارات میں بھی پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ
-
امریکا کی کیوبا پر سخت پالیسی بحال کردی گئی
-
ٹرمپ نے شام پر عائد پابندیاں ہٹانے کے حکم نامے پر دستخط کردیے
-
متحدہ عرب امارات میں جولائی کےلیے پٹرولیم مصنوعات کے نئے نرخ، پٹرول اور ڈیزل مہنگا
-
سعودی عرب میں منشیات سمگلنگ پر پاکستانی شہری کو سزائے موت
-
سعودی شہریوں میں بے روزگاری کی شرح تاریخ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی
-
امریکہ کے ساتھ معاہدہ ہوا تو افزدوہ یورینیم بیرون ملک منتقل کردیں گے، حق سے دستبردار نہیں ہوں گے، ایران کا دوٹوک مؤقف
-
حج کے مناسک مکمل کرنے کے بعد 38,206 پاکستانی عازمین حج مدینہ منورہ پہنچ گئے ، پوسٹ حج مرحلہ کاباقاعدہ آغاز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.