ناسا نے امریکی ویزا رکھنے والے چینی شہریوں پربھی اپنے پروگراموں کے دروازے بند کر دئیے

جمعرات 11 ستمبر 2025 16:41

ناسا نے امریکی ویزا رکھنے والے چینی شہریوں پربھی اپنے پروگراموں کے ..
واشنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 ستمبر2025ء)امریکی خلائی تحقیقاتی ادارے ناسا نے اعلان کیا ہے کہ اب وہ اپنے پروگراموں میں امریکی ویزا رکھنے والے چینی شہریوں کو بھی شامل نہیں کرے گا۔

(جاری ہے)

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق کی پریس سیکرٹری بیتھنی اسٹیونز نے وضاحت کی کہ یہ فیصلہ ادارے کے حساس تحقیقی کاموں اور ٹیکنالوجی کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے کیا گیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ چینی باشندوں کی ناسا کی عمارات، تحقیقی مواد اور کمپیوٹر نیٹ ورکس تک رسائی محدود کر دی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :