عارف والا ،نامعلوم افراد نے مقامی صحافی کے بھتیجے کا ڈیڑھ لاکھ روپے مالیت کا موٹرسائیکل چرالیا

پیر 30 جون 2025 16:30

عارف والا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 30 جون2025ء) نامعلوم افراد نے مقامی صحافی کے بھتیجے کا ڈیڑھ لاکھ روپے مالیت کا موٹرسائیکل چرالیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق قبولہ روڈ پر فاطمہ جناح پارک کے باہر مقامی صحافی شیخ محمد عرفان کے بھتیجے شیخ محمد حسن نے موٹرسائیکل مالیت تقریباََ 150000 روپے مالیت کھڑا کیااور نامعلوم افراد نے موٹرسائیکل چوری کرلی۔ تھانہ سٹی پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔\378