
اسرائیلی شہریوں کا رام اللہ میں اسرائیلی فوجی اڈے پر دھاوا ، توڑ پھوڑ کے بعد آگ لگا دی
پیر 30 جون 2025 17:00
(جاری ہے)
واضح رہے کہ انتہائی دائیں بازو کی سیاسی جماعت سے تعلق رکھنے والے اتمار بن گویر مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں غیر قانونی یہودی بستیوں کی تعمیر کے زبر دست حامی ہیں ، وہ اسرائیل سے تمام عرب شہریوں کو ملک بدر کرنے کا مطالبہ کر چکے ہیں اور ان کو اسرائیل میں نسل پرستانہ اشتعال انگیزی اور دہشت گرد گروہوں کی حمایت کے جرم میں سزا بھی سنائی جا چکی ہے۔
اسرائیل نے اب تک پورے مغربی کنارے میں 100 سے زائد بستیاں تعمیر کی ہیں، جن میں تقریباً 5 لاکھ یہوں آباد کار آباد رہائش پذیر ہیں۔اسرائیلی شہری مغربی کنارے اور مقبوضہ بیت المقدس کے مشرقی حصے میں نجی فلسطینی اراضی پر غیر قانونی طور پر مقیم ہیں۔\932مزید بین الاقوامی خبریں
-
عمان نے بینک کے ذریعے رقم ٹرانسفر کرنے کے قوانین میں تبدیلی کردی
-
غزہ ، امریکی کنٹریکٹرزکا بھوک سے نڈھال فلسطینیوں پرگولیاں چلانے کا انکشاف
-
بنگلہ دیش ، عدالت نے مفرور وزیر اعظم حسینہ واجد کو چھ ماہ قید کی سزا سنا دی
-
ایران پر ایٹم بم کے تبصرے کے بعد ہیروشیما کے میئرکی ٹرمپ کو دورے کی دعوت
-
امریکا آنے والوں کیلئے نئی وارننگ،ویزا اور گرین کارڈ منسوخی کا نیا قانون نافذ
-
سعودی عرب نے ایرانی حجاج کی واپسی کا عمل مکمل کر لیا
-
سعودی پٹرولیم کمپنی آرامکو کا ایل پی جی اور کیروسین آئل کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان
-
موت کے بعد دوبارہ جنم لینے کا ارادہ رکھتا ہوں،دلائی لامہ
-
اننت امبانی ریلائنس انڈسٹریز کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر مقرر
-
اسرائیل نے غزہ میں 60 روزہ جنگ بندی کے لئے ضروری شرائط پر اتفاق کر لیاہے، صدر ڈونلڈ ٹرمپ
-
بھارت،پولیس نے ممبئی کی 1500مساجد سے لائوڈ اسپیکر ہٹا دیئے
-
ایلون مسک کو امریکہ سے ملک بدر کیا جا سکتا ہے، ٹرمپ کی دھمکی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.