جیکب آباد میں میت لیجانے والی ایمبولینس کو مسلح افراد نے لوٹ لیا ڈرائیور سے نقدی اور موبائل فون چھین کر فرار

پیر 30 جون 2025 19:05

جیکب آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 30 جون2025ء)جیکب آباد میں میت لیجانے والی ایمبولینس کو مسلح افراد نے لوٹ لیا ڈرائیور سے نقدی اور موبائل فون چھین کر فرار۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق جیکب آباد کی تحصیل ٹھل کے تھانے بی سیکشن کی حدود قصبہ ارصلاح خان بنگلانی کے نزدیک ڈاکوؤں نے میت لے جانے والی ایمبولینس کو روک کر ڈرائیور اور میت کے ورثا سے نقدی اور موبائیل سیٹ چھین کر فرار ہوگئے ،جیکب آباد میں چوری اور رہزنی کی وارداتوں میں غیر معمولی اضافہ ہو گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :