مخصوص نشستوں کا کیس، رجسٹرار آفس کا سنی اتحاد کونسل کی درخواست وصول کرنے سے انکار

پیر 30 جون 2025 20:45

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 30 جون2025ء)مخصوص نشستوں کیس میں رجسٹرار آفس سپریم کورٹ نے سنی اتحاد کونسل کی درخواست وصول کرنے سے انکار کردیا۔

(جاری ہے)

سپریم کورٹ آفس نے کہا ہے کہ درخواست گزار مصدقہ نقل کیلئے اپلائی کرے جب عدالتی حکم نامہ آفس کو موصول ہوگا تو فراہم کردیا جائے گا۔واضح رہے کہ سنی اتحاد کونسل نے سنی اتحاد کونسل نے سپریم کورٹ سے 12ججز کے دستخطوں کیساتھ آرڈر آف کورٹ جاری کرنے کی استدعاء کی ہے۔

متعلقہ عنوان :