نئے مالی سال 2025-26 کے آغاز پر ہی صوبائی حکومت نے ترقیاتی عمل کو تیز اور مؤثر بنانے کے لیے 50 ارب روپے کے ترقیاتی فنڈز جاری کر دیے

پیر 30 جون 2025 23:10

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 30 جون2025ء) بلوچستان میں ایک تاریخ ساز پیش رفت کرتے ہوئے نئے مالی سال 2025-26 کے آغاز پر ہی صوبائی حکومت نے ترقیاتی عمل کو تیز اور مؤثر بنانے کے لیے 50 ارب روپے کے ترقیاتی فنڈز جاری کر دیے ہیں۔

(جاری ہے)

یکم جولائی کی شب آغاز کے فوراً بعد محکمہ خزانہ بلوچستان نے فنڈز کے اجرا کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کیا، جو صوبے کی مالیاتی تاریخ میں ایک نئی مثال ہے۔

متعلقہ عنوان :