
نیتھن لیون نے آسٹریلوی ٹیم کے سانگ ماسٹر سے انوکھی ریٹائرمنٹ لے لی
منگل 1 جولائی 2025 13:55

(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ میرے خیال میں ایلکس کیری ایک بہترین امیدوار ہیں، ارادہ تھا کہ اگر آسٹریلیا ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ جیتتا تو یہ ذمے داری کسی اور کو دیتا مگر اب ویسٹ انڈیز سیریز میں یہ فیصلہ کیا۔
ان کا کہنا تھا کہ میں نے ہمیشہ کہا ہے کہ میں بھارت اور انگلینڈ میں جیتنا چاہتا ہوں، ابھی ایک اور ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کھیلنے کا ارادہ ہے۔ واضح رہے کہ نیتھن لیون 138 ٹیسٹ میچز میں آسٹریلیا کی نمائندگی کر چکے ہیں، انہوں نے وکٹری سونگ ماسٹر کا کردار 12 برس سے زائد نبھایا، انہوں نے یہ ذمے داری مائیک ہسی سے لی جنہوں نے 67 ٹیسٹ میچز میں لیڈ کیا تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ویمن ٹی ٹونٹی رینکنگ، پاکستان کی سعدیہ اقبال کا پہلا نمبر برقرار
-
وائٹیلٹی بلاسٹ ٹی -20ٹورنامنٹ میں4جولائی کومزید 7 میچ کھیلے جائیں گے
-
یوئیفا ویمنزفٹ بال چیمپئن شپ (کل )سے سوئٹزرلینڈ میں شروع ہوگی
-
انگلینڈ کی ایما ریڈوکانو ، کیٹی بولٹراور سونی کارٹل کا ومبلڈن اوپن ٹینس مینز سنگلز میں فاتحانہ آغاز
-
دورہ بنگلادیش کیلئے پاکستان کے سکواڈ کا اعلان رواں ہفتے متوقع
-
پی ایس ایل پر ڈی بریفنگ سیشن رواں ماہ ہوں گے
-
پی سی بی کو ون ڈے سیریز بھی ٹی ٹونٹی میں بدلنے کی تجویز پر کرکٹ ویسٹ انڈیز کے جواب کا انتظار
-
آرینا سبالینکا،جیسمین پاؤلینی اور نائومی اوساکا ومبلڈن اوپن ٹینس ویمنز سنگلز کا پہلا میچ جیت کر دوسرے راؤنڈ میں داخل
-
کرسٹیانو رونالڈو کا سعودی عرب میں مستقل رہائش کی خواہش کا اظہار
-
فاف ڈو پلیسی نے بابر اعظم کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
سیکنڈ سیڈڈ کارلوس الکاراز کا فاتحانہ آغاز،ومبلڈن اوپن ٹینس مینز سنگلز کے دوسرے رائونڈ میں داخل
-
بھارت کی میزبانی میں ہونیوالے ایشیا کپ 2025 کے وینیو کا فیصلہ ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.