
تنہائی سالانہ 8 لاکھ سے زائد اموات کا سبب بن رہی ہے‘ عالمی ادارہ صحت\
منگل 1 جولائی 2025 15:36

(جاری ہے)
رپورٹ میں خبردار کیا گیا کہ تنہائی سے دل کے امراض، ہائی بلڈ پریشر، ذیابیطس، فالج اور ذہنی دبا کے امکانات بڑھ جاتے ہیں، ایسے افراد جو تنہائی کا شکار ہوتے ہیں، ان میں قبل از وقت موت کا خطرہ دوگنا ہو جاتا ہے۔
ڈبلیو ایچ او نے بتایا کہ اس وقت دنیا میں ہر سال اوسطاً8 لاکھ 71 ہزار اموات ایسی ہیں جن کی ایک بڑی وجہ تنہائی ہے۔تنہائی کا سب سے زیادہ اثر نوجوانوں، معمر افراد اور کم آمدنی والے ممالک کے شہریوں پر پڑتا ہے۔اس وقت 13 سے 29 سال کے نوجوانوں میں تقریبا 20 فیصد تک تنہائی کا سامنا ہے اور کم آمدنی والے ممالک میں 24 فیصد لوگ شدید تنہائی محسوس کرتے ہیں، جب کہ ترقی یافتہ ممالک میں یہ شرح 11 فیصد ہےمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
حکومت نے امپورٹڈ لگژری گاڑیوں پر ٹیکس کم کر دیا
-
پاکستان میں سیلاب اور شدید بارشوں سے ایک ہفتے میں 64 افراد ہلاک
-
انضمام سے ہجرت تک: تارکین وطن آخر کیوں جرمنی چھوڑتے ہیں؟
-
ایف بی آر کا فنانس ایکٹ 2025 کے نافذ ہوتے ہی 100 سے زائد اشیا پر ڈیوٹی ٹیکس میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری
-
صنم جاوید خان کو رہا کر دیا گیا
-
حکومت پنجاب نے جون میں 50 ہزارسے زائد گھروں کا ٹارگٹ پورا کردیا
-
ن لیگ اور پیپلزپارٹی نے مل کر زراعت کا بیڑا غرق کیا، ملک میں زرعی بحران پیدا ہوگیا ہے
-
ملک پر مافیا کا راج ہے، چینی اور گندم کے برآمدی درآمدی کھیل سے اربوں لوٹے جارہے ہیں
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف کا سوات واقعہ میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس، متعلقہ اداروں کو ایسے واقعات کے تدارک کے لئے استعداد بڑھانے کی ہدایت
-
وزیراعلی سندھ سے ایتھوپیا کے سفیر کی ملاقات،سیلاب زدگان کی موثر بحالی پر حکومت کی تعریف
-
وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ سے صوبائی محتسب سہیل راجپوت کی ملاقات
-
پاکستان میں ایس ایم ایز معیشت کا 40 فیصد، برآمدات کا 25 فیصد اور غیر زرعی شعبے میں 78 فیصد ملازمتیں فراہم کرتی ہیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.