قومی ترقی وخوشحا لی کا سفر تیزی سے جا ر ی ہے، تسنیم ا حمد قریشی

منگل 1 جولائی 2025 16:19

سرگودہا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 جولائی2025ء) سا بق و ز یر مملکت و ڈویثرنل صد ر پیپلزپارٹی تسنیم ا حمد قریشی،تحصیل صد ر سلانوا لی وسا بق ٹکٹ ہو لڈر را ئے حسن رضا بھٹی ایڈوکیٹ نے کہا ہے کہ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاو ل بھٹو زردار ی کی قیا د ت میں قومی ترقی وخوشحا لی کا سفر تیزی سے جا ر ی ہے سلانوا لی سمیت ضلع سرگودہا کی تمام تحصیلوں میں پارٹی تنظیمیں متحد ہو کر مثالی طریقہ سے پا رٹی کو منظم وفعا ل کر ر ہی ہیں۔

(جاری ہے)

ان خیا لا ت کا اظہارانہوں نے پیپلز سیکرٹریٹ اقبا ل کا لو نی میں تحصیل و سٹی سلانوا لی پیپلزپارٹی کے عہدیدارا ن کے اجلا س کے شر کا ء سے خطا ب میں کیا۔ ضلعی نائب صد ر سید فرحت شا ہ دیگر عہدیدارا ن را نا کا شی رانا شفقت بلا ل اور د یگر مقر ر ین نے کہا ہے کہ ہم متحد ہو کر شہید جمہور یت محترمہ بے نظیر بھٹو کے مشن کی تکمیل کیلئے کسی بھی قر با نی سے در یغ نہیں کریں گے سلانوا لی سمیت ملک بھرمیں پیپلزپارٹی کا گر ا ف بلند ہو ر ہا ہے۔

متعلقہ عنوان :