
پاکستان کی ایشین یوتھ گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ 2025 میں مسلسل پانچویں فتح،سیمی فائنل میں داخل
منگل 1 جولائی 2025 16:40
(جاری ہے)
پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے چیئرمین مدثر آرائیں، صدر سمین ملک، سیکرٹری جنرل محمد ریاض نے پاکستان ٹیم کو مالدیپ کے خلاف 39-49 پوائنٹس سے جیتنے پر مبارکباد دی۔
اس میگا ایونٹ کے پول بی میں پاکستان کی ٹیم سب سے زیادہ 10 پوائنٹس کے ساتھ ٹاپ پوزیشن پر موجود ہے۔ پاکستان کی ٹیم پول بی میں 10 پوائنٹس کے ساتھ سرفہرست ہونے پر گروپ کی فورتھ پوزیشن پر موجود جاپان کے خلاف سیمی فائنل یں مد مقابل ہوگی ۔چیمپئن شپ میں 11 ٹیمیں ٹائٹل کے حصول کے لئے کوشاں ہیں جنہیں دو گروپس میں تقسیم کیا گیا ہے۔گروپ اےمیں ملائیشیا، سنگاپور، سری لنکا، ہانگ کانگ اور بھارت شامل ہیں جبکہ گروپ بیمیں چائنیز تائپے، جاپان، میزبان کوریا، پاکستان، مالدیپ اور سعودی عرب کو رکھا گیا ہے۔پاکستان گروپ بی میں پانچ لیگ میچ کھیلے گا۔ایشین نیٹ بال فیڈریشن کے زیراہتمام جنوبی کوریا میں جاری ایشین یوتھ نیٹ بال چیمپئن شپ 2025 کا فائنل میچ 4 جولائی کو کھیلا جائے گا۔\932مزید کھیلوں کی خبریں
-
اظہر محمود کو عبوری ہیڈ کوچ بنانے کی منطق سمجھ نہیں آئی، کامران اکمل
-
ایشیاء کپ کا ممکنہ شیڈول سامنے آگیا، پاک، بھارت ٹاکرا کب ہوگا؟
-
پاک بھارت ہاکی مقابلے بھی کرکٹ کی طرح ہائبرڈ ماڈل کے حق میں آوازیں بلند ہونے لگیں
-
دورہ بنگلادیش سے قبل قومی ٹیم فٹنس مسائل کا شکار
-
ایشیاء کپ 2025ء : پاکستان اور بھارت کے درمیان کم از کم دو مقابلوں کا امکان
-
بلاوائیو ٹیسٹ‘ جنوبی افریقا نے زمبابوے کو 328 رنز سے ہرا دیا
-
رکنی قومی اسنوکر ٹیم بحرین میں ایونٹس میں شرکت کرے گی
-
ومبلڈن ٹینس‘ اٹلی کے جینک سنرنے ہم وطن، امریکی ٹیلر فرٹز نے فرانسیسی مدِ مقابل کو ہرادیا
-
دورہ بنگلادیش سے قبل قومی ٹیم فٹنس مسائل کا شکار
-
بھارت کی میزبانی میں ایشیا کپ نیوٹرل وینیو پرکھیلا جائیگا، بھارتی میڈیا
-
شارجہ میں میانداد کے چھکے نے عامر خان کی شادی کیسے خراب کی
-
قومی انڈر 16 ٹیم تھائی لینڈ میں ایشین والی بال چیمپئن شپ میں حصہ لے گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.