پنجاب یونیورسٹی امتحانی نتائج

منگل 1 جولائی 2025 21:53

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 جولائی2025ء)پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ڈاکٹر آف فارمیسی فرسٹ، سیکنڈ، تھرڈ اور فورتھ پروف سیکنڈ اینول 2024ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pkپر دیکھی جا سکتی ہے۔