پنجاب یونیورسٹی نے امتحانات کے نتائج کا اعلان کر دیا

منگل 1 جولائی 2025 22:21

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 جولائی2025ء) پنجاب یونیورسٹی نے امتحانات کے نتائج کا اعلان کر دیا۔تفصیلات کے مطابق پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ڈاکٹر آف فارمیسی فرسٹ،سیکنڈ،تھرڈ اور فورتھ پروف سیکنڈ اینول 2024 کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

نتائج پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pkپر دیکھے جاسکتے ہیں۔