]جوڈیشل کمیشن آف بلوچستان اجلاس کے اہم فیصلے

eسیکرٹری جوڈیشل کمیشن نے وزیراعظم آفس کوخط لکھ دیا

منگل 1 جولائی 2025 22:35

ذ اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 01 جولائی2025ء)جوڈیشل کمیشن آف بلوچستان اجلاس کے اہم فیصلے،سیکرٹری جوڈیشل کمیشن نے وزیراعظم آفس کوخط لکھ دیا۔جوڈیشل کمیشن کی کارروائی سے وزیراعظم کے پرنسپل سیکریٹری کو باضابطہ آگاہ کیا گیا۔نیازمحمد خان نے خط میں جوڈیشل کمیشن کے فیصلوں سے آگاہ کیا۔

(جاری ہے)

خط میں کہا گیا کہ چیف جسٹس اسلام اسلام آباد ہائیکورٹ کاجسٹس سرفرازڈوگرکونامزد کیا گیا ہے چیف جسٹس سندہ ہائیکورٹ جسٹس جنید غفارکونامزد کیا گیا۔ خط میں مزید کہا گیا کہ جسٹس روزی خان کوبلوچستان، جسٹس ایس ایم عتیق شاہ کو پشاورہائیکورٹ کا چیف جسٹس کونامزد کیا گیا آرٹیکل 175-ایکی شق 8 کے تحت مزید کارروائی عمل میں لائی جائے ۔