
ماحولیاتی آلودگی بارے ڈیٹا فراہم کرنے کی غرض سے زمین کے مدار میں بھیجے گئے سیٹلائٹ کا رابطہ منقطع
بدھ 2 جولائی 2025 16:14
(جاری ہے)
نیوزی لینڈ کی خلائی ایجنسی کے ایک سینئر اہلکار اینڈریو جانسن نے اس کو واضح طور پر ایک مایوس کن پیش رفت قرار دیا ہے ۔
اینوائرنمنٹل ڈیفنس فنڈ جس نے اس منصوبے کی قیادت کی تھی کہا کہ اس کے باوجود فضا میں میتھین کے تناسب میں تبدیلیوں سے باخبر رہنے کی کوششیں جاری رہیں گی۔میتھین سیٹ کو طاقتور گرین ہاؤس گیسوں کے اخراج کی پیمائش کرنے کے لیے ڈیزائن کیا گیا تھا، جو کرہ ارض کی فضا میں گرمی کو جذب کرکے موسمیاتی تبدیلی کی رفتار تیز کرتی ہے۔دنیا بھر میں تیل اور گیس کے منصوبوں سے میتھین کے اخراج کا درست اندازہ لگانامشکل ثابت ہوا ہے۔میتھین سیٹ ٹیم نے کہا ہے کہ یہ خلا میں میتھین سے باخبر رہنے والے سب سے جدید مصنوعی سیاروں میں سے ایک تھا، جو دنیا بھر میں تیل اور گیس پیدا کرنے والے خطوں میں میتھین کے اخراج کی پیمائش کرتا ہے۔ پروجیکٹ کے سربراہ سٹیون ہیمبرگ نے کہا کہ سیٹلائٹ کے ذریعے حاصل کردہ ابتدائی ڈیٹا قابل ذکر تھا۔ امریکی ریاستوں ٹیکساس اور نیو میکسیکو کے پرمین بیسن میں حالیہ پیمائشوں سے پتہ چلا ہے کہ یہاں ماحول کو نقصان پہنچانے والی گیسوں کا امریکی ماحولیاتی تحفظ ایجنسی کے تخمینے سے تین سے پانچ گنا زیادہ اخراج ہوا ہے، جب کہ جنوبی کیسپین کے علاقے میں مشاہدہ کیا گیا اخراج 10 گنا زیادہ ہے ۔\932مزید بین الاقوامی خبریں
-
عمان نے بینک کے ذریعے رقم ٹرانسفر کرنے کے قوانین میں تبدیلی کردی
-
غزہ ، امریکی کنٹریکٹرزکا بھوک سے نڈھال فلسطینیوں پرگولیاں چلانے کا انکشاف
-
بنگلہ دیش ، عدالت نے مفرور وزیر اعظم حسینہ واجد کو چھ ماہ قید کی سزا سنا دی
-
ایران پر ایٹم بم کے تبصرے کے بعد ہیروشیما کے میئرکی ٹرمپ کو دورے کی دعوت
-
امریکا آنے والوں کیلئے نئی وارننگ،ویزا اور گرین کارڈ منسوخی کا نیا قانون نافذ
-
سعودی عرب نے ایرانی حجاج کی واپسی کا عمل مکمل کر لیا
-
سعودی پٹرولیم کمپنی آرامکو کا ایل پی جی اور کیروسین آئل کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان
-
موت کے بعد دوبارہ جنم لینے کا ارادہ رکھتا ہوں،دلائی لامہ
-
اننت امبانی ریلائنس انڈسٹریز کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر مقرر
-
اسرائیل نے غزہ میں 60 روزہ جنگ بندی کے لئے ضروری شرائط پر اتفاق کر لیاہے، صدر ڈونلڈ ٹرمپ
-
بھارت،پولیس نے ممبئی کی 1500مساجد سے لائوڈ اسپیکر ہٹا دیئے
-
ایلون مسک کو امریکہ سے ملک بدر کیا جا سکتا ہے، ٹرمپ کی دھمکی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.