
کراچی سمیت ملک بھر کے بجلی صارفین کے لیے اچھی خبر
نیپرا نے پاور ڈویژن کی درخواست منظور کرتے ہوئے اپنا فیصلہ نوٹیفکیشن کے لیے حکومت کو بھجوا دیا
بدھ 2 جولائی 2025 16:16

(جاری ہے)
اس تازہ پیش رفت کے بعد گھریلوصارفین کے لییبجلی کازیادہ سیزیادہ ٹیرف48.84 سیکم ہوکر47.69 روپیہوجائیگا۔
اسی طرح ایک سی100یونٹ تک پروٹیکٹڈ گھریلوصارفین کاٹیرف1.15روپے کمی سے 10.54روپیہوجائیگا جب کہ 01 1سی200 یونٹ تک پروٹیکٹڈ صارفین کا ٹیرف 1.15 کمی سی13.01 روپے ہوجائے گا۔علاوہ ازیں ایک سی100 یونٹ تک نان پروٹیکٹڈ گھریلوصارفین کا ٹیرف 1.15کمی سی22.44روپے ہوجائیگا جب کہ ماہانہ 101 سے 200 یونٹ تک کا ٹیرف1.16روپیکمی سی28.91 روپے ہوجائیگا۔اسی طرح ماہانہ201سی300یونٹ کا ٹیرف 1.16روپیکمی سی33.10 روپیہوجائیگا۔ ماہانہ301 سی400 یونٹ کا ٹیرف 1.16روپیکمی سی37.99روپے ہوجائیگا اور ماہانہ401 سی500یونٹ کا ٹیرف 1.14روپیکمی سی40.22روپے ہوجائیگا۔نیپرا منظوری کے مطابق ماہانہ501سی600 یونٹ کا ٹیرف 1.16روپے کمی سی41.62روپے ہوجائیگا۔ ماہانہ601 سی700 یونٹ کا ٹیرف1.16 روپیکمی سی42.76 روپیہوجائیگا اور ماہانہ700 یونٹ سے زیادہ کا ٹیرف 1.15 روپیکمی سے 47.69 روپے ہوجائے گا۔ان ٹیکسز کوملاکرسیلب کیحساب سیفی یونٹ ٹیرف کی قیمت بڑھ جائے گی۔ماہانہ50یونٹ تک کے گھریلولائف لائن صارفین کے لیی3.95 روپے فی یونٹ کا ٹیرف برقرار رہے گا جب کہ ماہانہ51سی100 یونٹ تک لائف لائن صارفین کے لیے ٹیرف7.74 روپے فی یونٹ برقراررہیگا۔مزید اہم خبریں
-
یو این ویمن کے 15 سال: صنفی مساوات میں پیش رفت لیکن منزل ابھی دور
-
سیویل کانفرنس عہد نامہ ترقیاتی مالیات کی طرف اہم قدم، نوید حنیف
-
یو این چیف کی یوکرین پر تابڑتوڑ روسی حملوں کی مذمت
-
سرد موسم کیلئے مشہور گلگت کا علاقہ ملک کا سب سے گرم ترین علاقہ بن گیا
-
کے پی میں رجیم چینج کی کہانی کی طرح ابراہم اکارڈ کی اسٹوری بھی میڈیا پر بنائی گئی
-
خیبرپختونخواہ میں رجیم چینج وفاقی حکومت کا ہدف نہیں، پارٹی میں بھی کوئی بات نہیں ہوئی
-
ملک کا سب سے بڑا ڈیم پانی سے مکمل طور پر بھر گیا
-
پی ٹی آئی میں اگر کوئی عمران خان کو مائنس کرے گا تو وہ خود مائنس ہوجائےگا
-
احتجاجی تحریک کا مقصد عمران خان کی رہائی اور آئین قانون کی حکمرانی قائم کرنا ہے
-
خیبرپختونخواہ میں تحریک عدم اعتماد کا کوئی پلان نہیں لیکن یہ کوشش ہوسکتی ہے
-
شہباز شریف حکومت نے ایک سال میں ملکی قرضوں میں 8 ہزار ارب روپے سے زائد کا اضافہ کر دیا
-
27 آئینی ترمیم اور الیکشن 2030 تک لے جانے کی خبریں کائٹ فلائنگ ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.