پنجاب اسمبلی غیر قانونی بھرتیوں کے مقدمے کی سماعت20 اگست تک ملتوی

بدھ 2 جولائی 2025 16:29

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 جولائی2025ء) لاہور کی انسداد رشوت ستانی کی خصوصی عدالت نے سابق وزیر اعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی ،سابق پرنسپل سیکرٹری محمد خان بھٹی سمیت دیگر ملزمان کے خلاف پنجاب اسمبلی میں غیر قانونی بھرتیوں کے الزام میں درج مقدمے میں چوہدری پرویز الہی اور سابق پرنسپل سیکرٹری محمد خان بھٹی کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور کرتے ہوئے سماعت