رینالہ خورد میں گھریلوناچاقی پر خاوند نےکلہاڑی کے وار کرکے بیوی کو قتل کردیا

بدھ 2 جولائی 2025 17:32

رینالہ خورد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 جولائی2025ء) رینالہ خورد میں گھریلوناچاقی پر خاوند نےکلہاڑی کے وار کرکے بیوی کو قتل کردیا۔

(جاری ہے)

تھانہ شیرگڑھ کی حدود میں واقع شیرنگر کے رہائشی مشتاق اور اسکی اہلیہ کوثر بی بی کے درمیان گھریلوناچاقی چل رہی تھی جا پر مشتاق نے طیش میں آکر اپنی بیوی کوثربی بی کو کلہاڑی کے وار کرکے قتل کردیا۔ تھانہ شیرگڑھ پولیس نےملزم کوگرفتارکرکے کارروائی کاآغاز کردیاہے اور نعش کو پوسٹ مارٹم کےلیے ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیا ہے۔\378

متعلقہ عنوان :