
قطر کی خود مختاری اور سلامتی کو خطرے میں ڈالنے کی ہر کوشش مسترد
عالمی برادری اسرائیلی حملوں کے تباہ کن اثرات کوروکے،سعودی کابینہ کااجلاس
بدھ 2 جولائی 2025 18:31
(جاری ہے)
اجلاس میں ریاض میں عالمی آبی تنظیم کے آغاز کو پانی سے متعلق عالمی تعاون اور چیلنجوں سے نمٹنے میں سعودی عزم کی علامت قرار دیا گیا۔
کابینہ نے سعودی عرب کو عالمی ادارہ صحت میں نائب صدر منتخب ہونے، اقوام متحدہ کی اعلی سطحی شماریاتی کمیٹی میں شمولیت اور عروق بنی معارض فطری ذخیرے کے سبز فہرست میں شامل ہونے کو بھی سراہا۔آئی ایم ایف کی رپورٹ میں سعودی معیشت کی لچک، غیر تیل شعبوں کی ترقی، مہنگائی پر قابو اور بے روزگاری کی تاریخی کم سطح پر پہنچنے کی تعریف کی گئی، جو وژن 2030 کے اہداف سے ہم آہنگ ہے۔اجلاس میں سمندری سیاحت کے ذریعے آنے اور جانے والے مسافروں کی بائیومیٹرک معلومات کے اندراج کے لیے ایک نیا طریقہ کار منظور کیا گیا۔کابینہ کی جانب سے سعودی وزیرِ صنعت کو پائے دار اقتصادی ترقی کے لیے صنعتی شراکت داری کے معاہدے میں شمولیت کے اقدامات مکمل کرنے کی منظوری دی گئی۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی پٹرولیم کمپنی آرامکو کا ایل پی جی اور کیروسین آئل کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان
-
موت کے بعد دوبارہ جنم لینے کا ارادہ رکھتا ہوں،دلائی لامہ
-
اننت امبانی ریلائنس انڈسٹریز کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر مقرر
-
اسرائیل نے غزہ میں 60 روزہ جنگ بندی کے لئے ضروری شرائط پر اتفاق کر لیاہے، صدر ڈونلڈ ٹرمپ
-
بھارت،پولیس نے ممبئی کی 1500مساجد سے لائوڈ اسپیکر ہٹا دیئے
-
ایلون مسک کو امریکہ سے ملک بدر کیا جا سکتا ہے، ٹرمپ کی دھمکی
-
اسرائیل نے غزہ میں 60 روزہ جنگ بندی پر اتفاق کرلیا ہے، ٹرمپ
-
بھارت کے ساتھ ڈیل کا امکان ہے، ڈونلڈ ٹرمپ
-
نیویارک کے لوگ ظہران ممدانی کی طرف جاتے ہیں تو وہ پاگل ہیں، ٹرمپ
-
غزہ جنگ کے خاتمے پر بنجمن نیتن یاھو سے سختی سے بات ہوگی،ٹرمپ کا دوٹوک موقف
-
سعودی عرب، زچگی کے بعد خواتین کیلئے تنخواہ کے قانون پر عمل شروع
-
میری کمپنیوں کی تمام سرکاری امداد بند کر دیں،ایلون مسک کا ڈونلڈ ٹرمپ کو دوٹوک جواب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.