صاحبزادہ عبدلباری مرحوم کی بیوہ انتقال کرگئی

بدھ 2 جولائی 2025 18:58

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 02 جولائی2025ء)صاحبزادہ عبدلباری مرحوم کی بیوہ انتقال کرگئی وہ صاحبزادہ عبدالہادی، صاحبزادہ عبدلستار، صاحبزادہ عبدالرزاق، چیف کمشنر ایف بی آرصاحبزادہ عبدلمتین، صاحبزادہ عبدالبصیر کی والدہ،صاحبزادہ محمد خان ،صاحبزادہ جمعہ خان کی بھابی، صاحبزادہ عبدالسلام اورصاحبزادہ عبدالجبارکی چچی تھی نماز جنازہ گزشتہ روز اداکر دی گئی جس میں وزرا، قبائلی ،سیاسی ،سماجی عمائدین ،سرکاری افسران ،علما ،وکلا ،ڈاکٹرز سمیت مختلف شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی فاتحہ خوانی صاحبزادہ مسجد کلی ٰعیسی خیل نزد صاحبزادہ پٹرول پمپ زیارت روڈ کچلاک میں جاری ہے۔

متعلقہ عنوان :