ویمن یونیورسٹی صوابی میں کنٹریکٹ بنیاد پر پولیس و آرمی کے کوالیفائیڈ ایکس سروس مین کی بھرتی کا فیصلہ، کوائف طلب

بدھ 2 جولائی 2025 19:50

صوابی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 02 جولائی2025ء)ویمن یونیورسٹی صوابی میں تیس جون 2026 تک کنٹریکٹ بنیاد پر ضلع صوابی سے تعلق رکھنے والے پولیس رینک اور آرمی رینک کے کوالیفائیڈ ایکس سروس مین کی بھرتی میرٹ کی بنیاد پر ہوگی ، بھرتی کے عمل میں منتخب ہونیوالے امیدواروں کو صرف ویمن یونیورسٹی صوابی میں تعینات کئے جائیں گے ، ایک پریس ریلیز میں پی آر او ٹو ڈی پی او صوابی لیاقت علی نے کہا کہ خواہشمند حضرات ضروری کوائف کے ساتھ جلد از جلد اپنی درخواستیں او ایچ سی برانچ ضلعی پولیس آفس میں دفتری اوقات کار میں جمع کرائیں ۔

متعلقہ عنوان :