ق*سیکرٹریٹ گروپ گریڈ 20 کے محمد بخش سنگی جوائنٹ سیکرٹری وزارت مذہبی امور تعینات

بدھ 2 جولائی 2025 20:25

ؔاسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 02 جولائی2025ء) سیکرٹریٹ گروپ گریڈ 20 کے محمد بخش سنگی کوجوائنٹ سیکرٹری وزارت مذہبی امور تعینات کردیا گیا ہے ۔محمد بخش سنگی اس سے قبل وزارت اقتصادی امور میں خدمات سر انجام دے رہے تھے ۔اس ضمن میں نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :