
سینیٹربشری انجم کا سندس فاونڈیشن لاہور کا دورہ
بدھ 2 جولائی 2025 21:20
(جاری ہے)
اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہ ادارہ انسانی خدمت کا وہ مینار ہے جس پر قوم کو ناز ہونا چاہئے۔
انہوں نے کہا کہ یہاں بچوں کو نہ صرف مفت علاج فراہم کیا جا رہا ہے بلکہ ان کا حوصلہ بھی بلند کیا جا رہا ہے۔ میری مکمل حمایت سندس فاونڈیشن کے ساتھ ہے۔انہوں نے اس موقع پر اس عزم کا اظہار کیا کہ ایسے ادارے جو حقیقی معنوں میں عوامی خدمت سرانجام دے رہے ہیں حکومت ان کی مکمل سرپرستی کرے گی۔ میں ذاتی طور پر کوشش کروں گی کہ وفاقی سطح پرسندس فاونڈیشن کو مزید تعاون فراہم کیا جائے تاکہ زیادہ سے زیادہ مریضوں کو ریلیف مل سکے۔بانی و صدر سندس فاونڈیشن محمد یاسین خان نے سینیٹر بشری انجم بٹ کے دورے کو ادارے کے لیے حوصلہ افزا قرار دیتے ہوئے کہا کہ ان جیسے ذمہ دار عوامی نمائندوں کی حوصلہ افزائی فلاحی اداروں کے لیے ایک روشن پیغام ہے۔دورے کے اختتام پر بانی و صدر محمد یاسین خان کی جانب سے سینیٹر بشری انجم بٹ کو یادگاری شیلڈ پیش کی گئی۔مزید قومی خبریں
-
خواجہ سلمان رفیق کا ریسکیو ہیڈکوارٹر کا دورہ،محرم الحرام کے انتظامات کا جائزہ
-
خواجہ سلمان رفیق کا داتا دربارکا دورہ، انتظامات کا جائزہ لیا
-
پتوکی مرغیوں کے چوزوں سے لوڈ گاڑی جمبر لنک نہر میں جاگری ڈرائیور لاپتہ
-
ریلوے کے تمام ریزرویشن آفس 10محرم الحرم کو بند رہیں گے
-
صوبائی وزیر صحت و ایمرجنسی سروسز خواجہ سلمان رفیق کا ریسکیو ہیڈکوارٹر کا دورہ
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور سے پولیو اور سائٹ بورڈ ممبران پر مشتمل وفد کی ملاقات، پولیو وائرس کے خاتمے بارے تبادلہ خیال
-
معروف سماجی و کاروباری شخصیت پرویز اختر نے گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے ملاقات، دیگر امور پر تبادلہ خیال
-
عظمیٰ بخاری کا محرم الحرام کے انتظامات کی مانیٹرنگ کیلئے جھنگ کا دورہ
-
پنجاب میں وزراء کی تنخواہ میں اضافے کے بعد لیو الائونس بھی بڑھانے کا فیصلہ
-
قانون سازی تک ویپ کاروبار کرنے والوں کیخلاف کاروائی نہ کرنے کا حکم
-
بلوچستان‘ 4 جامعات کے ملازمین کی تنخواہوں کیلئے 1 ارب روپے سے زائد رقم جاری
-
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور کا دورہ، زخمیوں کی عیادت کی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.