
خواجہ سلمان رفیق کا داتا دربارکا دورہ، انتظامات کا جائزہ لیا
جمعرات 3 جولائی 2025 16:52

(جاری ہے)
صوبائی وزرانے حضرت داتا گنج بخش ہجویری کی قبر مبارک پر بھی حاضری دی اور ملک و قوم کیلئے دعائیں کیں۔صوبائی سیکرٹری اوقاف نے انتظامات بارے بریفنگ دی۔صوبائی وزیر صحت و چیئرمین کابینہ کمیٹی برائے امن و امان خواجہ سلمان رفیق نے کہاکہ وزیر اعلی مریم نواز شریف کے ویژن کے مطابق9 محرم الحرام کو حضرت داتا گنج بخش ہجویری رحمة اللہ کے982 ویں غسل مبارک کے انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں۔
انتظامیہ کی جانب سے اس سلسلہ میں کئے گئے انتظامات تسلی بخش ہیں۔خواجہ سلمان رفیق نے کہاکہ حکومت پنجاب نے نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار سے غسل مبارک کی مرکزی تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی درخواست کی ہے۔غسل مبارک کی تقریب کو سی سی ٹی وی کیمروں سے مانیٹر کیا جائے گا۔صوبائی وزیربلال یاسین نے کہاکہ محرم الحرام کے دوران حکومت پنجاب نے سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کئے ہیں۔ صوبہ بھر میں دورے کرکے حفاظتی انتظامات کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔مزید قومی خبریں
-
پشاور ہائی کورٹ :علی امین گنڈاپور کی حفاظتی ضمانت میں توسیع
-
پشاور ہائیکورٹ نے نیشنل ہائی وے کی تعمیر کے لیے این ایچ اے کو 90 دن کا وقت دیدیا
-
جولائی اور اگست میں اسلام آباد ہائیکورٹ کی تعطیلات کا شیڈول جاری کردیا
-
عمران خان اپنے ہی لوگوں کی سیاست کے باعث جیل میں ہیں، شرجیل میمن
-
جناح انسٹیٹیوٹ کا نام تبدیل کرنا حکمرانوں کی چھوٹی سوچ کی عکاسی کرتا ہی: جاوید قصوری
-
خواجہ سلمان رفیق کا داتا درباردورہ، 9 محرم کے غسل مبارک انتظامات کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ بلوچستان کا پیپلز ٹرین سروس شروع کرنے کا اعلان
-
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی باجوڑ میں بم دھماکے کی شدید مذمت، قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس
-
سوشل میڈیا پر مذہبی نفرت برداشت نہیں کی جائے گی، سخت ایکشن ہوگا‘ عظمیٰ بخاری
-
الحمد للہ پنجاب روز بروز پلاسٹک فری ہونے کی طرف بڑھ رہا ہے‘وزیراعلیٰ مریم نواز شریف
-
چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری کے پولیٹیکل سیکریٹری و ایم پی اے جمیل احمد سومرو کی دعوت نیاز امام حسین علیہ السلام میں شرکت
-
اسد قیصر کی سعودی سفیر سے ملاقات، طرفہ تعلقات، خطے کی مجموعی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.