
خواجہ سلمان رفیق کا ریسکیو ہیڈکوارٹر کا دورہ،محرم الحرام کے انتظامات کا جائزہ
جمعرات 3 جولائی 2025 16:52

(جاری ہے)
ریسکیو ٹیم اٹک نے بہترین کام کرتے ہوئے ایک قیمتی انسانی جان بچائی۔ریسکیو 1122 کی ٹیموں کو ہر چیلنج میں ہمیشہ وقت سے پہلے تیار پایا۔
گذشتہ سالوں میں بھی ریسکیو 1122 ٹیمیں سیلاب اور محرم میں ہمیشہ قبل از وقت تیار ہوتی ہیں۔ صوبائی وزیرخواجہ سلمان رفیق نے کہاکہ سیالکوٹ، نارووال، گوجرانولہ، ڈیرہ غازی خان اور راجن پور میں فلیش فلڈنگ کے خطرے کے پیش نظر فلڈ و ریسکیو ٹیمیں تعینات ہیں۔ میانوالی میں دریا سے گزرنے والے زائرین کی سیفٹی کیلئے خصوصی ریسکیو بوٹس تعینات کردی گئی ہیں۔ خواجہ سلمان رفیق نے کہاکہ میں آپ ریسکیور کے ساتھ محرم اور فلڈ میں فیلڈ میں ہوں گا۔سیکرٹری ایمرجنسی سروسز ڈاکٹر رضوان نصیر نے محرم اور فلڈ انتظامات کی بریفنگ دیتے ہوئے کہاکہ محرم اور فلڈ کے حوالے سے تمام انتظامات مکمل کئے جا چکے ہیں۔پنجاب بھر میں محرم الحرام کے دوران 1200 ریسکیور،815 ایمبولینسز،2166 موٹر بائیکس،316 سپشلائزڈ و فائر وہیکلز اور1000 سے زائد خصوصی ریسکیو پوسٹیں بنائی جائیں گی۔ فلڈ کے حوالے سے ریسکیو 1122 پنجاب بھر میں تیار ہے۔ پنجاب بھر850 ریسکیو بوٹ انجن کیساتھ بوٹ آپریٹرز،1300 لائف جیکٹس،156 سکو با سیٹس اور ضروری سامان کیساتھ الرٹ ہیں۔مزید قومی خبریں
-
پشاور ہائی کورٹ :علی امین گنڈاپور کی حفاظتی ضمانت میں توسیع
-
پشاور ہائیکورٹ نے نیشنل ہائی وے کی تعمیر کے لیے این ایچ اے کو 90 دن کا وقت دیدیا
-
جولائی اور اگست میں اسلام آباد ہائیکورٹ کی تعطیلات کا شیڈول جاری کردیا
-
عمران خان اپنے ہی لوگوں کی سیاست کے باعث جیل میں ہیں، شرجیل میمن
-
جناح انسٹیٹیوٹ کا نام تبدیل کرنا حکمرانوں کی چھوٹی سوچ کی عکاسی کرتا ہی: جاوید قصوری
-
خواجہ سلمان رفیق کا داتا درباردورہ، 9 محرم کے غسل مبارک انتظامات کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ بلوچستان کا پیپلز ٹرین سروس شروع کرنے کا اعلان
-
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی باجوڑ میں بم دھماکے کی شدید مذمت، قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس
-
سوشل میڈیا پر مذہبی نفرت برداشت نہیں کی جائے گی، سخت ایکشن ہوگا‘ عظمیٰ بخاری
-
الحمد للہ پنجاب روز بروز پلاسٹک فری ہونے کی طرف بڑھ رہا ہے‘وزیراعلیٰ مریم نواز شریف
-
چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری کے پولیٹیکل سیکریٹری و ایم پی اے جمیل احمد سومرو کی دعوت نیاز امام حسین علیہ السلام میں شرکت
-
اسد قیصر کی سعودی سفیر سے ملاقات، طرفہ تعلقات، خطے کی مجموعی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.