معروف سماجی و کاروباری شخصیت پرویز اختر نے گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے ملاقات، دیگر امور پر تبادلہ خیال

جمعرات 3 جولائی 2025 16:21

معروف سماجی و کاروباری شخصیت پرویز اختر نے گورنر خیبرپختونخوا فیصل ..
پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 جولائی2025ء) معروف سماجی و کاروباری شخصیت پرویز اختر نے گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے ملاقات کی گورنر ہاؤس پشاور میں ہونے والی ملاقات میں صوبہ میں کاروباری سرگرمیوں کے فروغ میں درپیش مشکلات ، امن و امان کی صورتحال اور دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

(جاری ہے)

ہلال احمر خیبرپختونخوا کے وائس چیئرمین فرزند علی وزیر بھی اس موقع پر موجود تھے۔