ریلوے کے تمام ریزرویشن آفس 10محرم الحرم کو بند رہیں گے

جمعرات 3 جولائی 2025 16:31

ریلوے کے تمام ریزرویشن آفس 10محرم الحرم کو بند رہیں گے
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 03 جولائی2025ء) پاکستان ریلوے کے تمام ریزرویشن آفس 10محرم الحرم (یوم عاشورہ)بروزاتوار 6جولائی کو مکمل طور پر بند رہیں گے۔تاہم اگلے روز تمام ریزرویشن دفاترمعمول کے مطابق امور سر انجام دیں گے۔