غزہ میں صیہونی فوج کے حملے میں اسپتال کے ڈائریکٹر اہلیہ اور بچوں سمیت شہید

جمعرات 3 جولائی 2025 12:23

غزہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 03 جولائی2025ء)غزہ میں صیہونی فوج نے انڈونیشین اسپتال کے ڈائریکٹر مروان السلطان کو ان کی اہلیہ اور بچوں سمیت شہید کر دیا۔

(جاری ہے)

عرب ٹی وی کے مطابق وزارتِ صحت کا کہناتھا کہ غزہ میں اسرائیلی فضائی حملے میں انڈونیشین اسپتال کے ڈائریکٹر ڈاکٹر مروان السلطان اپنے گھر پر اہل خانہ سمیت شہید ہو گئے ۔

متعلقہ عنوان :