مردان ، غیر قانونی اسلحہ رکھنے والا ملزم گر فتار

جمعرات 3 جولائی 2025 13:14

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 جولائی2025ء) مردان میں تھانہ پارہوتی پولیس نے کارروائی کے دوران غیر قانونی اسلحہ رکھنے والے ملزم کو گر فتار کر لیا۔

(جاری ہے)

ایس ایچ او عجب درانی کی زیر قیادت ضلعی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے غیر قانونی اسلحہ ساتھ رکھنے والے ملزم آصف رضا کو گرفتار کر کے ایک کلاشنکوف اور 50 عدد کارتوس برآمد کر لیے ۔گرفتار ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش جاری ہے۔

متعلقہ عنوان :