
سمندر اور دریا بطور وسائل پائیدار ترقی میں اہم کردار ادا کرسکتے ہیں، وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی ڈاکٹر مصدق ملک
جمعرات 3 جولائی 2025 17:54

(جاری ہے)
وزارت موسمیاتی تبدیلی و ماحولیاتی رابطہ کی جانب سے جمعرات کو جاری بیان کے مطابق وفاقی وزیر نے اجلاس میں وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب اور وزیر مملکت موسمیاتی تبدیلی و ماحولیاتی شذرہ منصب علی خان کے ہمراہ شرکت کی۔
شرکا نے قرض میں ریلیف کو کلائمیٹ ریزیلینس اور ترقیاتی ترجیحات میں سرمایہ کاری کے ساتھ ہم آہنگ کرنے کے لیے جدید مالیاتی طریقہ کار پر غور کیا۔ اجلاس کے دوران ڈاکٹر مصدق ملک نے کلائمیٹ ریزیلینٹ کے منصوبوں کی ضرورت پر زور دیا، بالخصوص شمسی توانائی سمیت ماحول دوست توانائی کے ذرائع تلاش کرنے کی اہمیت کو اجاگر کیا۔ انہوں نے کہا کہ سمندر اور دریا بطور وسائل اب بھی بڑی حد تک غیر استعمال شدہ ہیں اور یہ پائیدار ترقی میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
وائس چانسلر ڈاکٹر محمد علی کی زیرصدارت پنجاب یونیورسٹی سینڈیکیٹ کا اجلاس
-
ہوٹل کے سیکیورٹی گارڈ نے سیاحوں کو روکا لیکن وہ ہوٹل کے عقب سے دریا پہنچ گئے
-
کمزور اور سمجھوتہ شدہ نظام انصاف سے بدعنوانی، آمریت اور طاقتور طبقے کی حکمرانی کو فروغ ملتا ہے
-
لاہور میں شیر کا فیملی پر حملہ
-
کراچی ٹریفک پولیس نمبر پلیٹ کے نام پر بھتہ لے رہی ہے
-
پائیدار ترقی کو لاحق خطرات سے نمٹنے کے عزائم کے ساتھ سیویل کانفرنس کا اختتام
-
پی ٹی آئی نے خیبرپختونخواہ کا قرض 150ارب سے 1500ارب روپے تک پہنچا دیا ہے
-
سیول کا عہد نامہ عالمی تعاون پر اعتماد سازی میں اہم ہوگا
-
خیبرپختونخواہ میں اپوزیشن کے پاس نمبر زیادہ ہوں گے تو عدم اعتماد لانا جمہوری حق ہے
-
وفاقی حکومت کا 2 تعطیلات کا اعلان
-
پی ٹی آئی کا 4 منحرف اراکین اسمبلی کیخلاف اسپیکر کو ریفرنس بھیجنے کا فیصلہ
-
وزیراعلیٰ علی امین کے خلاف عدم اعتماد میں آزاد ارکان ووٹ دے سکتے ہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.