
ملک کے زرمبادلہ ذخائر میں نمایاں اضافہ، 3.66 ارب ڈالر اضافہ کے بعد 18.09 ارب ڈالر ہوگئے
جمعرات 3 جولائی 2025 20:10
(جاری ہے)
سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق 27 جون 2025ء کو ختم ہونے والے ہفتے میں سٹیٹ بینک کے پاس موجود زرمبادلہ ذخائر 3,663 ملین ڈالر کے اضافے کے ساتھ 12.72 ارب ڈالر ہو گئے جبکہ کمرشل بینکوں کے ذخائر 5.36 ارب ڈالر ریکارڈ کیے گئے۔
اس طرح ملک کے مجموعی زرمبادلہ ذخائر 18.09 ارب ڈالر کی سطح پر پہنچ گئے۔سٹیٹ بینک کے ذخائر میں ہونے والا اضافہ حکومت پاکستان کو موصول ہونے والے کثیرالجہتی اور کمرشل قرضوں کے باعث ممکن ہوا۔اس کے علاوہ اضافی حکومتی مالی آمدنیاں موصول ہونے کے بعد 30 جون 2025ء کو سٹیٹ بینک کے ذخائر مزید بڑھ کر 14.51 ارب ڈالر ہو گئے جس کا اعلان گزشتہ روز کیا گیا تھا۔مزید تجارتی خبریں
-
ملک میں چینی کی قیمت میں مزید 2 روپے 32 پیسے فی کلو اضافہ
-
ایس ای سی پی کے اپیلیٹ بینچ نے بروقت انصاف کی فراہمی کے عزم کے تحت مالی سال 2024-25 میں 124 اپیلیں نمٹا دیں
-
سونا 3 لاکھ 60 ہزار فی تولہ، چاندی کے نرخ بھی بلند ترین سطح پر
-
فیصل بینک نے پاکستان کی پہلی انکلوژو کمیونی کیشن گائیڈ متعارف کرادی
-
عالمی اورمقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ
-
ایس آئی ایف سی کا دوسرا سال ، معدنی وسائل، پالیسی اصلاحات اور خودکفالت کی جانب مؤثر پیش رفت
-
لاہور میں برائلر گوشت 37 روپے مہنگا، فی کلو قیمت 461 روپے ہوگئی
-
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئی تاریخ رقم، انڈیکس ایک لاکھ 31 ہزار کی سطح بھی عبور کرگیا
-
پی ایس ایکس میں تیزی برقرار، ایک لاکھ 31 ہزار کی نئی تاریخی حد بھی عبور
-
مالی سال 2024-2025 کے دوران زرمبادلہ کے ذخائر میں 5 ارب ڈالرز کا اضافہ
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 600 روپے کمی ریکارڈ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مسلسل تیزی،ہنڈرڈ انڈیکس 130,000 کی نفسیاتی حد عبور کر گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.