
وزیراعلی پنجاب کا اداروں کومستحکم کرنے کا ویژن، ایل ڈی اے ریونیو میں ریکارڈ اضافہ
جمعرات 3 جولائی 2025 20:50
(جاری ہے)
ایل ڈی اے ٹائون پلاننگ ونگ نے گزشتہ مالی سال کے مقابلے میں 4 ارب زائد ریونیو اکٹھا کیا،ایل ڈی اے ٹائون پلاننگ ونگ نے مجموعی طور پر 12 ارب اور پہلی بار غیر قانونی کمرشل پیلنٹی کی مد میں تقریباً ایک ارب کا ریونیو اکٹھا کیا۔
ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق کا کہنا ہے کہ ایل ڈی اے ریونیو جنریشن میں اضافے کے لیے قوانین میں آسانی اور کاروباری افراد کو سہولیات دی گئی ہیں، ایل ڈی اے ایز آف ڈوئنگ بزنس کے تحت کارپوریٹ سیکٹر کی طرز پر ریفارمز کر رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ ایل ڈی اے نئے مالی سال میں بھی ریونیو جنریشن میں اضافے کو برقرار رکھے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
مالی سال 25-2024 میں تجارتی خسارہ 9 فیصد اضافے سے 26.27 ارب ڈالر تک جاپہنچا
-
چوہدری شافع حسین کا منڈی بہائوالدین کا دورہ ،محرم الحرام کے سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا
-
ایک اور وعدہ وفا ہوگیا ، مریم نوازراشن کارڈ کی بدولت ہرمحنت کش مستفید ہوگا‘ملک فیصل ایوب کھوکھر
-
نوازشریف سے عمران خان کی ملاقات نہیں ہوسکتی، انہیں تو انکی فیملی نہیں پوچھتی، علیمہ خان
-
پنجاب اسمبلی کے اسپیکر کو یہ ریفرنسز الیکشن کمیشن آف پاکستان کو بھیجنے کے لیے غلط مشورہ دیا گیا، رضا ربانی
-
گلگت بلتستان اور خیبرپختونخوا میں گلیشیئر پھٹنے کے خطرات میں اضافہ،محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کر دیا
-
وزیر اعظم کی ہدایت، ایران و عراق جانے والے زائرین کے ایشوز کے حل کیلئے قائم خصوصی ٹاسک فورس کا اہم اجلاس
-
صدرمملکت کا کراچی میں عمارت گرنے کے سانحے پر دکھ کا اظہار
-
رانا تنویر حسین کی زیر صدارت اجلاس، کپاس کی پیداوار بڑھانے کے لیے اقدامات کا جائزہ لیا گیا
-
محکمے روڈ میپ پر عملدرآمد کیلئے عملی اقدامات کریں، منصوبوں کی تکمیل میں تاخیر نہ کی جائے، علی امین گنڈاپور
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کا فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب کارروائیوں پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین
-
وفاقی وزیر قومی غذائی تحفظ و تحقیق رانا تنویر حسین کی زیر صدارت اجلاس، کپاس کی پیداوار بڑھانے کے لیے اقدامات کا جائزہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.