
سی بی ڈی کی عوامی تحفظ کی نئی مثال قائم، روٹ 47 پر سڑک پار کرنے کیلئے جدید نظام نصب کردیا
جمعرات 3 جولائی 2025 21:40
(جاری ہے)
مزید برآں ہر اسمارٹ پیڈیسٹرین کراسنگ پر ڈیجیٹل اسکرین پینلز بھی نصب کیے گئے ہیں جو آگاہی پیغامات، اسلامی اقوال، قائداعظم محمد علی جناح کے فرمودات اور ٹریفک سیفٹی سے متعلق ہدایات ظاہر کرتے ہیں، یہ اسکرینز وقت اور درجہ حرارت کی حقیقی معلومات بھی فراہم کرتی ہیں جو اس نظام کو مزید جدید اور معلوماتی بناتی ہیں۔
ترجمان کے مطابق سی بی ڈی روٹ 47 پر مزید نظم و ضبط پیدا کرنے کے لیے سی بی ڈی پنجاب نے رفتار کنٹرول کرنے والے سپیڈ رڈرز، ڈیجیٹل سپیڈ میٹرز اور رفتار کی حد سے متعلق سائن بورڈز بھی نصب کیے ہیں تاکہ سی بی ڈی روٹ 47 سفر کرنے والوں ٹریفک قوانین سے آگاہ کیا جا سکے۔اس حوالے سے سی بی ڈی پنجاب کے سی ای او عمران امین کا کہناکہ عوامی تحفظ ہماری اولین ترجیح ہے، سی بی ڈی پنجاب مستقبل میں بھی جدید اور اسمارٹ موویبلٹی سسٹمز متعارف کرانے کے لیے پرعزم ہے۔انہوں نے کہاکہ یہ اقدامات ایک محفوظ اور منظم شہری ماحول کی تشکیل کے ہمارے عزم کی عکاسی کرتے ہیں،اس منصوبے کے ذریعے سی بی ڈی پنجاب عالمی معیار کا شہری انفراسٹرکچر فراہم کرنے اور لاہور کے بدلتے ہوئے شہر کے منظرنامے میں مثبت کردار ادا کرنے کے اپنے مشن پر گامزن ہے۔مزید قومی خبریں
-
ساندہ پولیس نے 10 سالہ بچی کو حراساں کرنے والے حجام گرفتار
-
پنجاب کی تمام طبی درسگاہوں کے معاملات کے حل کیلئے یکساں پالیسی لا رہے ہیں،خواجہ سلمان رفیق
-
چیچہ وطنی،پولیس نے ڈکیتیاں کرنیوالے گروہ کا سراغ لگا کر دو ملزموں کو گرفتار کرلیا
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کا دہشت گردی کے متاثرین کی یاد اور خراجِ عقیدت کے عالمی دن پر پیغام
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کا رات بھر بارش سے متاثرہ علاقوں کا دورہ
-
چیئرمین سینیٹ کی لیبیا کے خودمختار فنڈ کے وفد سے ملاقات، ک مشترکہ سرمایہ کاری اور اقتصادی تعاون کے ذریعے تعلقات کے فروغ پر زور
-
برسلز میں آرمی چیف نے کوئی انٹرویو دیا نہ ہی کسی معافی کا ذکر کیا،سینئرصحافی نے غیرذمہ داری کا مظاہر ہ کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
-
لاہور سے کراچی جانے والی تین ٹرینوں کی روانگی منسوخ
-
لاہور میں 10 سالہ بچی کو حراساں کرنے والا حجام گرفتار
-
امتحان میں فیل ہونے پر 17سالہ طالبہ نے زہریلی گولیاں کھا کر خودکشی کر لی
-
پنجاب میں رواں ماہ ہیلمٹ کی خلاف ورزیوں پر کاروائیوں میں 80فیصد اضافہ
-
480ارب روپے کی غیر قانونی ادائیگیاں،حکومتی اداروں کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے‘جاوید قصوری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.