
پاک فوج عظیم ادارہ ہے جس میں مضبوط خود احتسابی ہے، فوج جو کرتی ہے وہ عوام کے بہتر مفاد میں کرتی ہے، کیپٹن ایمان درانی
فوج میں خود احتسابی کا کڑا،شفاف اور سخت خود کار نظام ہے اور یہ عمل ہر وقت جاری رہتاہےجتنا بڑا عہدہ ہوتا ہے اتنی بڑی ذمہ داری ہوتی ہے، پاک فوج کی کیپٹن ایمان کا ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پرخوف وائرل ہورہاہے یہ کلپ مسلسل سوشل میڈیا پر ری ٹوئٹ اور شیئر ہورہا ہے
فیصل علوی
جمعہ 4 جولائی 2025
12:41

(جاری ہے)
”سٹاف کالج“ کی کتب میں اپنی تعریفیں نہیں بلکہ خود احتسابی ہے۔
ان کتابوں میں اپنی اپنی تعریفیں نہیں ہیں ان میں احتساب ہے ہر شئے کا احتساب ہے۔ کیپٹن ایمان درانی کا اپنے خطا ب میں مزید یہ بھی کہنا تھا کہ پاک فوج کا ہر افسر ان کتابوں کوپڑھ کر آگے بڑھتاہے کیونکہ اس ادارے میں خوداحتسابی ہے۔کیپٹن ایمان درانی کا یہ بھی کہنا تھا کہ فوج میں خود احتسابی کا کڑا،شفاف اور سخت خود کار نظام ہے اور یہ خود احتسابی کا عمل ہر وقت جاری رہتاہے۔جتنا بڑا عہدہ ہوتاہے اتنی ہی بڑی ذمہ داری ہوتی ہے۔کپیٹن ایمان نے کہا کہ کبھی یہ نہ سوچیں کہ اس ملک نے ہمیں کیا دیا؟ بلکہ یہ سوچیں کہ ہم نے اس کوملک کوکیادیا؟۔ پاک فوج وہ عظیم ادارہ ہے جس میں مضبوط خود احتسابی ہے۔انہوں نے کہاکہ ہم اس وقت جس مقام پرہیں وہ مشترکہ کوششیں ہیں۔ ہماری فوج جو کرتی ہے وہ صرف اور صرف عوام کے بہتر مفاد میں کرتی ہے۔آج ہم جہاں کھڑے ہیں یہ صرف پاک فوج کی وجہ سے نہیں بلکہ یہ تمام اداروں کی مشترکہ محنت کی وجہ سے ممکن ہوا ہے۔مزید اہم خبریں
-
جب تک اپنی قوم کو غلامی کی زنجیروں سے آزاد نہیں کروا لیتا، اسی طرح ڈٹ کر کھڑا رہوں گا
-
فوج کا جنگ جیتنے سے عالمی سطح پروقار بلند ہوا، جس سے گالم گلوچ کا کارخانہ بند ہوگیا
-
میدانی علاقوں سے شمالی علاقوں میں گرمیوں میں درجہ حرات میں دوگنا اضافہ ہورہا ہے
-
ملک بھر میں انٹرنیٹ سروسز کا بدترین تعطل
-
2024ء: عالمی تنازعات میں ریکارڈ 383 امدادی کارکن ہلاک
-
پاکستان کے عوام عالمی ماحولیاتی بحران کے ذمہ دار نہیں لیکن پھر بھی بھاری قیمت ادا کررہے ہیں
-
کراچی میں پیپلز بس سروس بھی بند کر دی گئی
-
سندھ حکومت کا بارشوں کے باعث کل کراچی میں سکول بند کرنے کا اعلان
-
اسلامی ریاست کی بنیاد سماجی انصاف پر ہے، احسن اقبال
-
ایل ڈی آئی آپریٹرز کے 80 ارب کے واجبات التوا کا شکار، پی ٹی اے خاموش تماشائی
-
سیلاب قدرتی آفت ہے جس سے نجات کیلئے رجوع الی اللہ کی سخت ضرورت ہے، مولانا فضل الرحمن
-
وزیرِ اعظم کی خیبر پختونخوا کے متاثرہ علاقوں میں آئندہ ایک ہفتہ بغیر لوڈ شیڈنگ کے مسلسل بجلی فراہم کرنے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.