
قانون کی بالادستی ایک مہذب اور مضبوط معاشرے کی بنیاد ہے،گورنر خیبرپختونخوا
جمعہ 4 جولائی 2025 18:33
(جاری ہے)
تقریب سے خطاب کرتے ہوئے گورنر نے کہا کہ چارسدہ بار نہ صرف خیبرپختونخوا بلکہ پورے ملک میں اپنی آئینی، جمہوری اور علمی جدوجہد کے حوالے سے منفرد شناخت رکھتی ہے۔
انہوں نے وکلاء برادری کے کردار کو سراہتے ہوئے کہا کہ وکلاء نے ہمیشہ قانون کی حکمرانی، عدلیہ کی آزادی اور انسانی حقوق کے تحفظ کے لیے صفِ اول کا کردار ادا کیا ہے۔موجودہ حالات میں وکلاء کی ذمہ داریاں مزید بڑھ گئی ہیں۔ انہیں چاہیے کہ وہ اپنے موکلین کے حقوق کے تحفظ کے ساتھ ساتھ معاشرے میں عدل، رواداری اور برداشت کے فروغ کے لیے بھی اپنا کردار ادا کریں۔ انہوں نے کہا کہ غریب اور متوسط طبقے کو انصاف کی فراہمی میں وکلاء کو اپنی پیشہ ورانہ ذمہ داریوں کا خاص خیال رکھنا چاہیے۔ گورنر نے چارسدہ بار ایسوسی ایشن کی خدمات کو سراہا اور اس عزم کا اظہار کیا کہ بار اپنی روشن روایات کو برقرار رکھتے ہوئے انصاف کی سربلندی میں اپنا کردار ادا کرتی رہے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا کیپٹن کرنل شیر خان شہید (نشانِ حیدر) کے 26 ویں یومِ شہادت پر خراج عقیدت
-
اسمبلی میں احتجاج کی وجہ سے ارکان کو معطل نہیں کیا جا سکتا‘ سلمان اکرم
-
5 جولائی پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے، شرجیل میمن
-
حکومت مضبوط ، کوئی رکن کہیں نہیں جا رہا، تحریک عدم اعتماد کا شوق رکھنے والے حقیقت دیکھ لیں گے، علی امین گنڈاپور
-
کربلا کی جنگ سے ہمیں بے لوث ، عظیم تر بھلائی کیلئے قربانی کی اہمیت کا درس ملتا ہے‘ مسرت جمشید چیمہ
-
مارگلہ ہلز میں ہرن کی ہلاکت پر ڈاکٹر مصدق ملک نے نوٹس لیتے ہوئے تحقیقات کا حکم دیدیا
-
داتا دربار کی تزئین وآرائش تیزی سے جاری،پاکستان استحکام کی جانب گامزن ہے،اسحاق ڈار کی میڈیا سے گفتگو
-
بھٹو کا قتل عالمی سازش تھی جس کا مقصد پاکستان کو ایٹمی طاقت بننے سے روکنا تھا: شرجیل انعام میمن
-
5 جولائی پاکستان کی جمہوری تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے، وزیراعلی سندھ
-
5 جولائی 1977ہماری تاریخ کا ایک سیاہ ترین دن ہے، بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کی روانڈا کے 31ویں یومِ آزادی کی تقریب میں شرکت
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کا کیپٹن کرنل شیر خان ( نشان حیدر) کے یوم شہادت پر پیغام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.