پی ٹی آئی صوابی کے ضلعی صدر ،جنرل سیکرٹری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا

جمعہ 4 جولائی 2025 20:10

صوابی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 04 جولائی2025ء)پی ٹی آئی صوابی کے ضلعی صدر اور جنرل سیکرٹری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ۔

(جاری ہے)

صوبائی سیکرٹری جنرل علی اصغر خان کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق محمد سہیل خان یوسفزئی ضلعی صدر صوابی اور افسر علی خان ضلعی جنرل سیکرٹری صوابی نامزد کردئیے گئے ہیں، محمد سہیل خان یوسفزئی کو پاکستان تحریک انصاف کے ضلعی صدر اور آفسر علی خان کو جنرل سیکرٹری منتخب ہونے پر سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے تہہ دل سے مبارکباد پیش کی ۔