
oکوئٹہ: قائمقام چیئرمین سینیٹ سیدال خان کا کوئٹہ کا دورہ
جمعہ 4 جولائی 2025 22:45
(جاری ہے)
قاہم مقام چیئرمین سینیٹ سیدال خان ناصر نے اغوا کے بعد بے دردی سے شہید کیے جانے والے معصوم بچے مصور کاکڑ کے والد اور دیگر اہل خانہ سے بھی ملاقات کی اور اس دلخراش واقعے پر شدید رنج و غم کا اظہار کیا۔
انہوں نے متاثرہ خاندان کو یقین دلایا کہ ریاستی سطح پر انصاف کی فراہمی اور ایسے انسانیت سوز جرائم کی روک تھام کے لیے ہر ممکن اقدامات کیے جائیں گے۔قائمقام چیئرمین سینیٹ نے کہا کہ معصوم بچوں کو نشانہ بنانا انتہائی افسوسناک اور قابل مذمت ہے، اور ایسے واقعات پر خاموشی اختیار کرنا اجتماعی ضمیر کے لیے خطرہ ہے۔ انہوں نے حکومت اور متعلقہ اداروں پر زور دیا کہ وہ مجرموں کو قانون کے کٹہرے میں لانے کے لیے فوری اور مثر کارروائی عمل میں لائی جائے۔مزید قومی خبریں
-
صدر مملکت کو نہیں نکالا جارہا ، محرم میں سیاست نہ کی جائے، عوام سوشل میڈیا کی خبروں پر دھیان نہ دیں ، کچھ نہیں ہورہا ، محسن نقوی
-
ایک ہفتے کے دوران انٹربینک میں ڈالر، یورو، ریال، درہم کی قدر میں اضافہ
-
اہل بیت کی عظیم قربانی کو رہتی دنیا تک فراموش نہیں کیا جاسکتا‘ سردار سلیم حیدر
-
یومِ عاشورہ ہمیں قربانی و ایثار ،صبرو استقامت کا درس دیتا ہے،سردار ایاز صادق
-
گورنر خیبرپختونخوا کا حسینیہ ہال صدر سے برآمد ہونیوالے نویں محرم الحرام کے مرکزی جلوس کا دورہ
-
سانحہ سوات کے وقت ائیر ایمبولنس پولوفیسٹول میں وزراء کے اہلخانہ کیلئے استعمال کی گئی، گورنر خیبرپختونخوا
-
امام حسین رضی اللہ عنہ کا پیغام پوری انسانیت کیلئے مشعلِ راہ ہے،فیصل کنڈی
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا کیپٹن کرنل شیر خان شہید (نشانِ حیدر) کے 26 ویں یومِ شہادت پر خراج عقیدت
-
اسمبلی میں احتجاج کی وجہ سے ارکان کو معطل نہیں کیا جا سکتا‘ سلمان اکرم
-
5 جولائی پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے، شرجیل میمن
-
حکومت مضبوط ، کوئی رکن کہیں نہیں جا رہا، تحریک عدم اعتماد کا شوق رکھنے والے حقیقت دیکھ لیں گے، علی امین گنڈاپور
-
کربلا کی جنگ سے ہمیں بے لوث ، عظیم تر بھلائی کیلئے قربانی کی اہمیت کا درس ملتا ہے‘ مسرت جمشید چیمہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.