
کیپٹن کرنل شیر خان شہید کے 26 ویں یوم شہادت پر وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا قوم کے عظیم بیٹے کو سلام
ہفتہ 5 جولائی 2025 10:20
(جاری ہے)
محسن نقوی نے کہا کہ شہداء کی وارث قوم کا ہر بیٹا کیپٹن کرنل شیر خان شہید جیسے جذبے سے سرشار ہے۔
وفاقی وزیر نے کہا کہ کیپٹن کرنل شیر خان دشمن کی صفوں میں خوف اور اپنی صفوں میں ولولہ بن کر آج بھی زندہ ہے۔ محسن نقوی نے کہا کہ کیپٹن کرنل شیر خان شہید جیسے بہادر جوانوں کے ہوتے ہوئے دشمن وطن عزیز کی طرف میلی آنکھ سے نہیں دیکھ سکتا۔ وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا کہ جرات و بہادری کے عظیم سپوت کو شاندار الفاظ میں خراج عقیدت پیش کرتے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیراعلی سندھ کا میئر کراچی کے ہمراہ رات گئے شہر کا دورہ، صوتحال کا جائزہ لیا
-
فاروق ستار کا میئر کراچی مرتضی وہاب سے مستعفی ہونے کا مطالبہ
-
کراچی میں بارش سے پیدا صورتحال سے نمٹنے کی تیاری کر رکھی تھی، شرجیل میمن
-
لیسکو کا اربوں روپے مالیت کے اے ایم آئی میٹر خریدنے کا فیصلہ
-
پنجاب حکومت کی گندم خریداری کے قرض میں غیر معمولی اضافہ
-
خیبرپختونخوا میں تباہ کن سیلاب مزید 45زندگیاں بہا لے گیا، تعداد بڑھ کر 365 تک پہنچ گئی ، پی ڈی ایم اے
-
کنگ سلمان ریلیف نے خیبر پختونخوا کے سیلاب متاثرہ خاندانوں کے لیے بڑا امدادی قافلہ روانہ کر دیا
-
مرتضی سولنگی کو صدرمملکت کا ترجمان مقررکردیا گیا
-
گورنرسندھ کی میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کو ملکر کام کرنے کی پیشکش
-
18 سال کی کرپشن اور نااہلی نے کراچی کو ڈبو دیا، حلیم عادل شیخ کی سندھ حکومت پر تنقید
-
ڈی پی او ساہیوال نے چیچہ وطنی سرکل میں 5 مقامات پر کھلی کچہریاں منعقد کرکے شہریوں کی شکایات سنیں
-
ربیع الاول کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 24اگست کو طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.