
کشمور پولیس کا کچے میں آپریشن، 2ماہ قبل اغوا ہونے والا بچہ بازیاب
ہفتہ 5 جولائی 2025 20:05
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق تھانہ سٹی کشمور کی حدود ذوالفقار شاہ محلہ سے 2 ماہ قبل اغوا ہونیوالا 9سالہ بچہ احد علی چھجن پولیس کی کامیاب کارروائی کے بعد گہیلپور کے کچے کے علاقے سے بازیاب کرا لیا گیا، آپریشن اے ایس پی کشمور محمد عاشر کی سربراہی میں انجام دیا گیا۔
ایس ایس پی کشمور زبیر نظیر شیخ نے بچے کو بازیابی کے بعد اس کے والدین کے حوالے کر دیا، جذباتی مناظر اس وقت دیکھنے میں آئے جب 2 ماہ بعد احد علی اپنی ماں سے ملا اور بے ساختہ رونے لگا۔بچے کی بازیابی کی اطلاع پر علاقے میں خوشی کی لہر دوڑ گئی، اہل علاقہ نے پولیس کی کوششوں کو سراہا اور ان کے کردار کو سیکیورٹی کے لیے قابلِ تحسین قرار دیا۔پولیس حکام کے مطابق جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں آئندہ بھی جاری رہیں گی اور شہریوں کی جان و مال کا تحفظ ہر حال میں یقینی بنایا جائے گا۔مزید قومی خبریں
-
صدر مملکت کو نہیں نکالا جارہا ، محرم میں سیاست نہ کی جائے، عوام سوشل میڈیا کی خبروں پر دھیان نہ دیں ، کچھ نہیں ہورہا ، محسن نقوی
-
ایک ہفتے کے دوران انٹربینک میں ڈالر، یورو، ریال، درہم کی قدر میں اضافہ
-
اہل بیت کی عظیم قربانی کو رہتی دنیا تک فراموش نہیں کیا جاسکتا‘ سردار سلیم حیدر
-
یومِ عاشورہ ہمیں قربانی و ایثار ،صبرو استقامت کا درس دیتا ہے،سردار ایاز صادق
-
گورنر خیبرپختونخوا کا حسینیہ ہال صدر سے برآمد ہونیوالے نویں محرم الحرام کے مرکزی جلوس کا دورہ
-
سانحہ سوات کے وقت ائیر ایمبولنس پولوفیسٹول میں وزراء کے اہلخانہ کیلئے استعمال کی گئی، گورنر خیبرپختونخوا
-
امام حسین رضی اللہ عنہ کا پیغام پوری انسانیت کیلئے مشعلِ راہ ہے،فیصل کنڈی
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا کیپٹن کرنل شیر خان شہید (نشانِ حیدر) کے 26 ویں یومِ شہادت پر خراج عقیدت
-
اسمبلی میں احتجاج کی وجہ سے ارکان کو معطل نہیں کیا جا سکتا‘ سلمان اکرم
-
5 جولائی پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے، شرجیل میمن
-
حکومت مضبوط ، کوئی رکن کہیں نہیں جا رہا، تحریک عدم اعتماد کا شوق رکھنے والے حقیقت دیکھ لیں گے، علی امین گنڈاپور
-
کربلا کی جنگ سے ہمیں بے لوث ، عظیم تر بھلائی کیلئے قربانی کی اہمیت کا درس ملتا ہے‘ مسرت جمشید چیمہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.