
چیئرمین سینیٹ کا ملک بھر میں حالیہ مون سون بارشوں،سیلاب سے ہونے والے جانی و مالی نقصانات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
پیر 7 جولائی 2025 23:05
(جاری ہے)
چیئرمین سینیٹ نے حکومت، صوبائی انتظامیہ، نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم ای) اور متعلقہ اداروں پر زور دیا کہ متاثرہ علاقوں میں ریسکیو اور ریلیف آپریشن تیز کیے جائیں تاکہ متاثرہ افراد کو فوری امداد اور ضروری سہولیات فراہم کی جا سکیں۔
انہوں نے کہا کہ متاثرین کی بحالی اور نقصانات کے ازالے کے لیے بھی مؤثر اور جامع حکمت عملی مرتب کی جائے۔چیئرمین سینیٹ نے متعلقہ اداروں کو ہدایت کی کہ جامع حکمت عملی ترتیب دے کر ایسے سانحات سے بچاؤ اور بروقت اقدامات کو یقینی بنائیں۔چیئرمین سینیٹ نے قوم سے اپیل کی کہ وہ مشکل کی اس گھڑی میں اپنے متاثرہ بھائیوں اور بہنوں کی ہر ممکن مدد کے لیے آگے آئیں اور امدادی اداروں کے ساتھ بھرپور تعاون کریں۔ سید یوسف رضا گیلانی نے دعا کی کہ اللہ رب العزت جاں بحق افراد کو اپنے جوارِ رحمت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو یہ صدمہ حوصلے اور صبر سے برداشت کرنے کی توفیق فرمائے۔۔۔۔ اعجاز خانمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور کی سڑکیں شریف خاندان کے جھوٹے دعوؤں کا پردہ چاک کر رہی ہیں
-
غزہ میں بچوں اور خواتین سمیت مزید چھیالیس فلسطینی ہلاک
-
پنجاب حکومت نے پاکستان کی پہلی باقاعدہ رائٹ مینجمنٹ پولیس فورس قائم کردی
-
ہائبرڈ نظام اور فوج کو سیاست میں لا کر عوام کو مزید بےوقوف بنایا گیا ہے
-
ترکی، کرد باغیوں نے ہتھیار ڈال دیے
-
وزیراعظم کا پاور سیکٹر میں اصلاحات پر اظہار اطمینان، اویس لغاری کا اعتماد اور حوصلہ افزائی پر اظہار تشکر
-
مشکل حا لات میں حکومت سنبھا لی، چیلنجز پر قابو پانے کے لئے کٹھن سفر طے کیا، شہبازشریف
-
شہید ڈی ایس پی رحمین خان کی عظیم قربانی کو سلام‘قوم کے سر کا تاج ہیں، محسن نقوی
-
شیخ وقاص اکرم کیجانب سے فواد چوہدری کیخلاف ہرجانے کا دعویٰ کیس
-
وزیر قانون و انصاف سینیٹر اعظم نذیر تارڑ کادورہ آذربائیجان، وزیرِ اعظم ، وزیر انصاف اور سپریم کورٹ کے چیف جسٹس سے ملاقاتیں
-
وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور سے افغانی سفیر کی ملاقات، علاقائی استحکام پر تبادلہ خیال
-
چیف جسٹس کی زیرصدارت سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس، ججزکی کارکردگی کا جائزہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.