اوستہ محمد شہر میں ڈکیتیاں عروج پر پہنچ چکی ہے شہری پریشان

پیر 7 جولائی 2025 23:15

اوستہ محمد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 07 جولائی2025ء) اوستہ محمد شہر میں ڈکیتیاں عروج پر پہنچ چکی ہے شہری پریشان پولیس امن وامان برقرار رکھنے میں ناکام ہوچکی ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق اوستہ محمد میں بد امنی نہ رک سکی گزشتہ روز زائد حسین سے نامعلوم ڈاکووں نیتنیہ محلہ میں سی ڈی موٹر سائیکل2024 آئی فون اور رئیلمی موبائل چھین کر فرار ہو گئے،دوسرا واقع سہیل احمد پندرانی سے ڈاکووں نے اسحلہ کی زور پر موٹر سائیکل نقدی موبائل چھین کر فرار شہری غیر محفوظ ہیں جبکہ پولیس مکمل ناکام ہے

متعلقہ عنوان :