
سندھ حکومت کا لیاری سانحہ کے جاں بحق افراد کے لواحقین کے لیے فی کس 10 لاکھ روپے امداد کا اعلان
پیر 7 جولائی 2025 23:22

(جاری ہے)
انہوں نے مزید کہا کہ کمشنر کراچی کی سربراہی میں انکوائری کمیٹی قائم کر دی گئی ہے۔
کمیٹی آئندہ 24 گھنٹوں میں خستہ حال 51 عمارتوں کی تفصیلات فراہم کرے گی۔فیکٹ فائنڈنگ رپورٹ دو دن میں مکمل کی جائے گی۔صوبائی وزیر سعید غنی نے کہا کہ ذمہ داروں کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ کر لیا گیا ہے اور ملوث افسران اور بلڈنگ کنٹرول آفیسرز کو شاملِ تفتیش کیا جائے گا۔سعید غنی نے بتایا کہ کراچی میں 588 عمارتوں کو خطرناک اور سندھ بھر میں 744 عمارتوں کو انتہائی خطرناک قرار دیا گیا ہے۔غیرقانونی تعمیرات کے خلاف سخت قانون سازی کی جا رہی ہے تاکہ مستقبل میں ایسے واقعات کا تدارک کیا جا سکے۔حکام کے مطابق کمشنر کراچی دو ہفتوں میں تمام خطرناک عمارتوں کا سروے مکمل کر کے رپورٹ پیش کریں گے تاکہ فوری طور پر انہدام کا عمل شروع کیا جا سکے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
کمشنر پنڈی کا آج تک کسی کو معلوم نہیں لیکن ہم انہیں بھولنے نہیں دیں گے
-
خیبر پختونخواہ میں آپریشن فوری طور پر بند ہونا چاہیئے
-
9 مئی کے اصل مجرم وہی ہیں جنھوں نے سی سی ٹی وی فوٹیج چرائی
-
9 مئی کا فالس فلیگ پی ٹی آئی کو کچلنے کے لیے کروایاگیا
-
قطری وزیراعظم کا اسرائیلی حملے کا بھرپور جواب دینے کا اعلان
-
وزیراعظم نے ملک میں موسمیاتی اور زرعی ایمرجنسی کے نفاذ کی اصولی منظوری کا اعلان کردیا
-
نیپال سے پاکستان کے حکمران سبق سیکھیں تاکہ کسی بھی تباہ کن صورتحال سے بچ سکیں،سینیٹر محمد عبدالقادر
-
سولر صارفین کے بجلی کے میٹر کی قیمت میں 100 فیصد اضافہ
-
اسرائیلی جارحیت کا مقابلہ کرنے کیلئے عالمی اقدام بہت ضروری ہوچکا ہے
-
زرافوں کو کراچی سے لاہور منتقل کرتے ہوئے ایک زرافہ دم توڑ گیا،ایک کی ٹانگ ٹوٹ گئی
-
سیلاب کے بعد ملکی جی ڈی پی میں کمی کا خدشہ ہے‘ اکنامک پالیسی اینڈ بزنس ڈویلپمنٹ
-
قطر باقاعدہ جنگجو ملک نہیں ہے لیکن جواب دینا ناگزیر ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.