
بلوچستان میں سرکاری وسائل کے غلط استعمال پر ذمہ دار افسر برطرف
ایک سرکاری گاڑی کا خلافِ قانون استعمال سامنے آنے پر فوری کارروائی عمل میں لائی گئی‘ترجمان صوبائی حکومت
منگل 8 جولائی 2025 14:37
(جاری ہے)
صوبائی حکومت کے ترجمان کا کہنا تھا کہ چیف سیکریٹری بلوچستان نے مذکورہ افسر کو عہدے سے ہٹاتے ہوئے معاملے کی شفاف تحقیقات کا حکم دیا ہے تاکہ ذمہ داروں کا تعین کیا جا سکے اور انہیں قانون کے مطابق جوابدہ بنایا جا سکے۔
چیف سیکریٹری بلوچستان نے واضح کیا کہ عوامی وسائل کا غلط اور بے جا استعمال ناقابلِ برداشت ہے۔ان کا کہنا ہے کہ قانون سب کے لیے برابر ہے اور اختیارات کے ناجائز استعمال کو ہرگز برداشت نہیں کیا جائے گا، ذمہ دار عناصر کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔چیف سیکریٹری بلوچستان کا کہنا ہے کہ یہ عمل شفاف حکمرانی و جوابدہی کی پالیسی کا حصہ ہے جو موجودہ حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔مزید قومی خبریں
-
مریم اورنگزیب کا جلالپور پیروالہ میں دوسرے روز بھی قیام، سیلاب متاثرین کیلئے بحالی پیکج اور ریسکیو اقدامات کا اعلان
-
نوجوان ڈیجیٹل یوتھ ہب پر رجسٹریشن کروا کے تعلیم، روزگار اور مہارتوں کے انقلابی مواقع سے فائدہ اٹھائیں ،چیئرمین پی ایم یو پی رانا مشہود احمد خان
-
وزیراعلی بلوچستان کااکالزئی یارو میں کانٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی)کی کامیاب کارروائی پر اطمینان کا اظہار
-
لاہور ،پراپرٹی ڈیلر کے قتل کا ڈراپ سین، مقتول کا سالہ ہی قاتل نکلا
-
پختونخوا میں ناقص کارکردگی کے حامل اسپتالوں کو آؤٹ سورس کرنے کا فیصلہ
-
خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے سیلاب متاثرین کی امداد کیلئے 4 ارب روپے پی ڈی ایم اے کو جاری
-
تربیلا ڈیم 100 فیصد، منگلاڈیم 91 فیصد بھر گیا
-
کرپٹو کرنسی کی زیادہ تر ڈیلنگ ہنڈی اور حوالے کے ذریعے ہونے کا انکشاف
-
ندیوں میں انے والے بارش کے پانی میں آبادیوں کو متاثر کیا ہے،ثروت اعجازقادری
-
حافظ نعیم الرحمان کی اپیل پر قطر میں حماس قیادت پر اسرائیلی حملے کیخلاف کراچی تا کشمور احتجاجی مظاہرے
-
وزیراعلی سندھ کی کراچی میں حالیہ بارش سے 4 اموات کی تصدیق
-
بلاول بھٹو زرداری کی سردار امیر بخش بھٹو سے ملاقات،ان کے والد اور سابق وزیراعلی سندھ مرحوم ممتاز علی بھٹو کے انتقال پر تعزیت کی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.