
بیوروکریٹس کی کارپوریٹ آمدن پر پابندی ختم، لا محدود مالی فوائد کی راہ ہموار ہوگئی
قبل ازیں کارپوریٹ اداروں کے بورڈ اجلاسوں سے حاصل ہونے والی آمدنی کو محدود کیا گیا تھا، مقررہ حد سے زائد رقم سرکاری خزانے میں جمع کرانی ہوتی تھی، اس حکمنامہ کو اب حکومت نے واپس لے لیا
ساجد علی
منگل 8 جولائی 2025
12:53

(جاری ہے)
معلوم ہوا ہے کہ وزارتِ خزانہ کی جانب سے ایک اور اعلامیہ بھی جاری کیا گیا جس میں حکومت نے کفایت شعاری کے اقدامات کو جاری رکھنے کا حکم دیا جنہیں اب وفاق کے ماتحت اداروں، سرکاری کاروباری اداروں اور قانونی و ریگولیٹری اداروں تک بھی توسیع دے دی گئی ہے۔
اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ یہ کفایت شعاری کے اقدامات وفاقی حکومت کی طرف سے ایس او ایز (گورننس و آپریشنز) ایکٹ 2023ء کی دفعہ 35 کے تحت ہدایت سمجھے جائیں گے اور قانونی اداروں کے لیے اُن کے اپنے قوانین کے متعلقہ سیکشنز کے تحت لاگو ہوں گے، ان پابندیوں میں ہر قسم کی گاڑیوں کی خریداری پر مکمل پابندی شامل ہے، اس کے علاوہ نئے عہدوں کی تخلیق، بیرون ملک علاج اور سرکاری خرچ پر غیر ضروری غیر ملکی دوروں پر بھی پابندی عائد کی گئی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان اور بھارت کے تعلقات کو دو قومی نظریے کے تناظر میں دیکھنا چاہئے.عطا تارڑ
-
کراچی میں حال ہی میں بننے والی شاہراہ بھٹو بارش کے پانی میں بہہ گئی
-
اسرائیل کے جارحانہ حملے نے سفارت کاری کے راستے بند کردیئے ہیں.مغربی سفارتکار
-
ملتان، پرائیویٹ کشتیوں کی لوٹ مار، ایک چکر کا ریٹ 1 لاکھ کردیا گیا
-
کراچی کو غیر مقامی سندھ حکومت، بلدیاتی نمائندوں اور سرکاری افسران نے نقصان پہنچایا ہے، خالد مقبول صدیقی
-
اپنی طاقت اور صلاحیت کے بل بوتے پر ہر جگہ دشمنوں کونشانہ بنائیں گے. اسرائیل کا قطرپر حملے کا دفاع
-
دوحہ پر اسرائیلی حملہ، ٹرمپ ’ناخوش‘ اور چین کی طرف سے مذمت
-
پولینڈ نے اپنی فضائی حدود میں ڈرون مار گرائے
-
خیبرپختونخوا حکومت نے کم ازکم اجرات 40 روپے کی منظوری دے دی۔محکمہ محنت خیبرپختونخوا
-
بیرسٹرگوہر کی اڈیالہ جیل کے باہر پیش آئے واقعہ پر صحافی طیب بلوچ سے معذرت
-
ایپل نے اپنی اب تک کی تاریخ کا سب سے پتلا آئی فون لانچ کردیا
-
صدرڈونلڈ ٹرمپ کا دوحہ میں اسرائیل کے فضائی حملے پر ناراضگی اور مایوس کا اظہار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.