
پاکستان اور بھارت کے تعلقات کو دو قومی نظریے کے تناظر میں دیکھنا چاہئے.عطا تارڑ
خطے میں امن کے لئے کلیدی کردار ادا کیا، افواج پاکستان نے بھارتی جارحیت کو ناکام بنایا، بھارت کی موجودہ حکومت نے اقلیتوں کی زندگی کو اجیرن بنادیا ہے، بھارت دنیا میں دہشت گردی میں ملوث ہے، کینیڈا اور دیگر ملکوں میں سکھوں کے قتل کے واقعات بھارتی دہشت گردی کا واضح ثبوت ہیں‘ پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں سب سے زیادہ قربانیاں دی ہیں، ہماری افواج نے پاکستان کو ہی نہیں دنیا کو محفوظ بنانے کے لئے قربانیاں دیں، بھارت پانی کو بطور ہتھیار استعمال کر رہا ہے. وفاقی وزیر اطلاعات کا سابق سیکرٹری خارجہ اعزاز احمد چوہدری کی تصنیف کی تقریب رونمائی پر خطاب
میاں محمد ندیم
بدھ 10 ستمبر 2025
14:55

(جاری ہے)
عطا تارڑ کا کہنا تھا کہ بھارت کی موجودہ حکومت نے اقلیتوں کی زندگی کو اجیرن بنادیا ہے، بھارتی حکومت اب دنیا میں دہشت گردی میں ملوث ہے، کینیڈا اور دیگر ملکوں میں سکھوں کے قتل کے واقعات بھارتی دہشت گردی کا واضح ثبوت ہیں وزیر اطلاعات پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں سب سے زیادہ قربانیاں دی ہیں، ہماری افواج نے پاکستان کو ہی نہیں دنیا کو محفوظ بنانے کے لئے قربانیاں دیں، پاکستان نے ہمیشہ امن اور انصاف کی بات کی ہے، بھارت پانی کو بطور ہتھیار استعمال کر رہا ہے. اعزاز احمد چوہدری نے وضاحت کی کہ کتاب ایک اہم سوال اٹھاتی ہے کہ کیا اچھی ہمسائیگی قائم کرنے میں ناکامی کی جڑیں کشمیر اور دہشت گردی کے تنازعات سے جڑی ہوئی ہیں، انہوں نے مسئلہ کشمیر کو حل کرنے سے بھارت کے انکار اور بھارت کی جانب سے دہشت گردی کی سیاست کرنے اور علاقائی تسلط کے حصول کو اجاگر کیا کتاب میں ماضی کی یادداشتوں پر بھی وشنی ڈالی گئی ہے اور اس بات پر غور کیا گیا ہے کہ کیا جنوبی ایشیا کے لیے مزید پر امید مستقبل ممکن ہے.
مزید اہم خبریں
-
نیپال میں بدعنوانی کے خلاف احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری‘کرفیومیں توسیع
-
عمران خان کا پی ٹی آئی سینیٹرز کو سینیٹ کی کمیٹیوں سے استعفیٰ دینے کا حکم
-
پنجاب میں سیلاب متاثرین کو ایئرلفٹ کرنے کیلئے 200 کلو تک وزن اٹھانے والا ڈرون متعارف
-
سپیکرقومی اسمبلی سردارایاز صادق کا قطر کی شوریٰ کونسل کے سپیکرحسن بن عبداللہ الغانم کے نام خط، قطر پر اسرائیلی حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت
-
اڈیالہ جیل کے باہر صحافیوں پر تشدد کے معاملے پر بیرسٹر گوہر خان نے معذرت کرلی ، صحافی کو گلے لگالیا
-
اسرائیل زمینی لڑائی سے خوفزدہ ہے اس لیے صرف فضائی بمباری کر رہا ہے، مولانا فضل الرحمان
-
امریکا کیساتھ اچھے تعلقات بنانے ہیں اورچین کیساتھ اسٹریٹجک تعلقات میں بہتری لانی ہے، وزیراعظم
-
جلالپور پیروالا کی سیلابی صورتحال انتہائی خراب، ملتان میں بھی تشویشناک، جنوبی پنجاب بڑا چیلنج قرار
-
دوحہ پر اسرائیلی حملہ، اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف کا امریکہ کے ساتھ تعلقات بڑھانے اور چین کے ساتھ تزویراتی شراکت داری کو مضبوط بنانے کے عزم کا اظہار ، زرعی و موسمیاتی ایمرجنسی کے نفاذ کا اعلاں
-
ہیلتھ سسٹم سے منسلک تمام اداروں کو اپنی پالیسیوں کا از نو سر جائزہ لینا ہو گا ، وفاقی وزیرقومی صحت
-
سوشل میڈیا پر اداروں کیخلاف زہریلا پروپیگنڈا ہو رہا ہے، اِس فتنے کا سر کچلنا ہوگا، وزیراعظم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.