پشاور‘ ٹریفک پولیس کی گاڑی سے شہری کو گھسیٹنے کی ویڈیو وائرل، اہلکار معطل

مذکورہ ویڈیو میں نظر آنے والا شخص گاڑی سے چھلانگ لگا کر فرار ہوگیا تھا

بدھ 9 جولائی 2025 12:29

پشاور‘ ٹریفک پولیس کی گاڑی سے شہری کو گھسیٹنے کی ویڈیو وائرل، اہلکار ..
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 جولائی2025ء)پشاور میں ٹریفک پولیس کی گاڑی سے شہری کو گھسیٹنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق ویڈیو میں نظر آنے والے پولیس اہلکار کو معطل کر دیا گیا ہے۔مذکورہ ویڈیو میں نظر آنے والا شخص گاڑی سے چھلانگ لگا کر فرار ہوگیا تھا، شہری کو قابو نہ کرنے پر ٹریفک اہلکار کو معطل کیا گیا ہے۔