نومنتخب ایم ا ین ا ے ار م حا مد حمید کا سرگودھا پہنچنے پر فقید ا لمثا ل استقبا ل کیا جا ئے گا

بدھ 9 جولائی 2025 17:09

سرگودھا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 جولائی2025ء) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے رہنما،سا بق امیدواربرا ئے صو با ئی اسمبلی چو ہد ر ی شبیر حسین نے کہا ہے کہ سا بق و ز یر مملکت، فرزند سرگودہا چوہد ر ی حا مد حمید اور ا ن کی اہلیہ خواتین کی مخصوص نشستوں پر نو منتخب ایم ا ین ا ے ار م حا مد حمید کا آج10جو لا ئی بر و ز جمعرات سرگودھا پہنچنے پر فقید ا لمثا ل استقبا ل کیا جا ئے گا۔

(جاری ہے)

سرگودہا کے شا ہین فر ز ندسرگودہا چو ہد ر ی حا مد حمید اور ارم حمید ایم ا ین ا ے کے فقید ا لمثا ل استقبا ل سے ثا بت کر د یں گے کہ و ہ ہی سرگودہا میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے حقیقی نمائند ے اور قائد ہیں ا ن خیا لات کا اظہارانہوں نے ایم سی 12پارٹی وفود سے ملاقات میں کیا انہوں نے کہا کہ سرگودہا کے شا ہین مسلم لیگ ن کی کارکن کو رکن قومی اسمبلی منتخب کر نے پر اپنے قا ئدین کے ممنو ن و مشکو ر ہیں۔