پولیس نے رواں ماہ 59 موبائلز ریکوور کر کے اصل مالکان کے حوالے کر دئیے

بدھ 9 جولائی 2025 17:12

پولیس نے رواں ماہ 59 موبائلز ریکوور کر کے اصل مالکان کے حوالے کر دئیے
سرگودھا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 جولائی2025ء) پولیس نے ماہ جون میں 59 جبکہ رواں سال 245 موبائلز ریکوور کر کے اصل مالکان کے حوالے کر دئیے۔ یہ بات ڈی ایس پی ہیڈکوارٹر فضل قادر نے اے پی پی سے گفتگو کرتے ہوئے بتائی۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ موبائل چوروں سے ماہ جون میں 59 جبکہ رواں سال 245 موبائلز ریکوور کر کے اصل مالکان کے حوالے کئے۔انہوں نے کہا کہ شہریوں کی جان و مال کا تحفظ سرگودھا پولیس کی اولین ترجیح ہے ریکوور شدہ موبائلز اصل مالکان کے حوالے کرنے پر شہریوں نے سرگودھا پولیس کا شکریہ ادا کیا۔

متعلقہ عنوان :